تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاب" کے متعقلہ نتائج

دَقِیق

غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز

دَقِیقَہ

راز، نکتہ

دَقِیقَت

رمزیت، باریکی، نکتہ

دَقِیق باتیں

مشکل اور اہم باتیں

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ یاب

مشکل کو حل کرنے والا ، بات کی تہ کو پہنچنے والا.

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

ذِہنِ دَقِیق

نہایت اچھا ذہن، باریک باتوں کو پا جانے والا ذہن

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاب کے معانیدیکھیے

تَاب

taabताब

وزن : 21

اشتقاق: تابَ

تَاب کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث، سابقہ

  • (تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب
  • مجال، قدرت، مقدور
  • آرام، سکون
  • (از تابیدن) چمک، روشنی، نور، فروغ، آب
  • (رسی، کمند اور زلف وغیرہ کے) پیچ، بل
  • رنج، غم
  • بھینگاپن
  • الجھن
  • پیچش، مروڑ (مرکبات میں)
  • مڑنا، بل کھانا، پیچ کھانا (تپش یا گرمی سے)
  • غصہ، خشم، قہر
  • بے ترتیبی، پراگندگی، بد نظمی
  • صبر وتحمل، برداشت، جیسے: تاب نہ رہنا (افعال: کھانا، دینا کے ساتھ)

    مثال - جب انسان میں دکھ سہنے کی تاب نہیں رہتی تو زندگی کا انت سمجھا جاتا ہے

  • (نفسیات) بعض نفسیات دانوں کا خیال ہے کہ رنگوں میں شدت کی صفت بھی ہوتی ہے جسے وہ تاب کہتے ہیں

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • حرارت، تپش، گرمی آگ (پہلوی یعنی قدیم فارسی اور سنسکرت 'تاپ')

فارسی - صفت، لاحقہ

  • (مرکبات میں بطور جزو دوم) بعمنی روشن کرنے والا، چمکانے والا (اس معنی میں تنہا مستعمل نہیں، دوسرے اسما سے مل کر فاعلیت کے معنی پیدا کرتا ہے، جیسے: جہاں تاب، عالم تاب، ماہ تاب) (افعال: اٹھانا، آنا، رکھنا، رہنا، لانا کے ساتھ)
  • (افعال) تراکیب میں بل دینے والا یعنی بٹنے والا کی معنی میں مستعمل جیسے: رسن تاب، عنان تاب
  • مروڑا ہوا، بل دیا ہوا، جیسے: زلف پر تاب
  • گرمی پہنچایا ہوا، گرم کیا ہوا، (تنہا مستعمل نہیں دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر آتا ہے، جیسے: آب آہن تاب، وہ پانی جس میں تپتا ہوا لوہا بجھایا گیا ہو)

فارسی - اسم، مذکر

  • تابہ، توا (روٹی پکانے کا)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طاب

پاک و طاہر، طیّب نیز آںحضرتؐ کا عبرانی نام

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of taab

Persian - Noun, Feminine, Prefix

Sanskrit - Noun, Feminine

Persian - Adjective, Suffix

Persian - Noun, Masculine

  • griddle iron plate (for backing brade)

ताब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, उपसर्ग

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

फ़ारसी - विशेषण, प्रत्यय

  • गर्म किया हुआ, (अकेले प्रयोग नहीं होता दोसरे शब्दों के साथ मिल कर आता है, जैसे: आब-ए-आहन-ताब
  • मरोड़ा हुआ, बल दिया हुआ, जैसे: ज़ुल्फ़-ए-पुर-ताब
  • ( कर्तावाचक) समासिक शब्दों में 'मरोड़ने वाला, बटने वाला' के अर्थ में प्रयुक्त होता है, जैसे: रसन-ताब, इनान-ताब
  • (प्रत्यय) रौशन करने वाला, चमकाने वाला, (इस अर्थ में अकेला प्रयोग नहीं होता, दोसरी संज्ञाओं से मिलकर कर्ता के अर्थ पैदा करता है जैसे: जहाँ-ताब, आलम-ताब अर्थात संसार को चमकाने वाला

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताबा, तवा (रोटी पकाने का )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone