تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاب" کے متعقلہ نتائج

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خصومت، مخالفت، معادنت، اختلاف

عَداوَت سے

دشمنی سے

عَداوَت پیشَہ

جس کا کام ہر ایک سے دشمنی رکھنا ہے، عداوت پسند

عَداوَت پَڑْنا

دشمنی ہو جانا.

عَداوَت ہونا

بُغض و کینہ ہونا، دشمنی ہونا

عَداوَت مانْنا

دشمنی کرنا ، عداوات رکھنا.

عَداوَتی

دشمن، عداوت رکھنے والا، مخالف، بَدخواہ، عداوات سے متعلق

عَداوَت باندْھنا

اپنے اوپر دشمنی کو واجبی قرار دینا، کسی کے درپئے آزار ہونا

عَداوَت کَرْنا

دشمنی کرنا ، کینہ رکھنا .

عَداوَت ڈالْنا

دشمنی پیدا کرنا .

عَداوَت پالْنا

دشمنی پالنا ، دشمنی رکھنا.

عَداوَت رَکْھنا

کِینہ رکھنا ، بغض و عناد رکھنا ، دشمنی رکھنا .

عَداوَت بِالقَصْد

جان بوجھ کر دشمنی مول لینا، سوچی سمجھی بدگمانی

عَداوَت نِکَلْنا

دشمنی کا بدلہ لیا جانا

عَداوَت نِکالْنا

دشمنی کا بدلہ لینا

عَداوَت باندْھ لینا

اپنے اوپر دشمنی کو واجبی قرار دینا، کسی کے درپئے آزار ہونا

عَداوَت مول لینا

کوئی ایسا کام یا بات کرنا جو دشمنی کا سبب بنے

عَداوَتِ قَلْبی

دلی عداوت، گہری دشمنی، پوشیدہ کینہ یا بغض

عَداوَتِ فِطْری

پیدائشی عداوت، فطری دشمنی، جیسی سانپ اور نیولے میں

عَداوَتاً

بطور دشمنی، عدادوت سے، دشمنی سے، ازوئے عداوات

عَداوَتِ جِبِلّی

قدرتی عناد ، فطری عداوت.

شَدِیدُ الْعَداوَت

عداوت میں سخت، عداوت رکھنے والا، کینہ پرور، کینہ رکھنے والا، سختی کرنے والا

اِظْہارِ عَداوَت

دارُ العَداوَت

دُشمنی کی جگہ، دُشمنوں کا ٹِھکانہ، وہ جگہ جہاں بغض و عداوت کی جائے

مُستَحکَمُ العَداوَت

دعوت ہے یا عداوت

دوستی ہے یا در پردہ دشمنی

وَجَہ عَداوَت

دشمنی کی وجہ

دَعْوَت عَداوَت ہو گَئی

ظاہر کی دوستی درپردہ دُشمنی ثابت ہوئی.

دَعْوَت نَہِیں عَداوَت ہے

دعوت کے پردے میں نقصان پہنچائیں گے

دِلوں میں عَداوَت ہونا

دشمنی پیدا ہوجانا، ایک دوسرے سے دشمنی ہوجانا

بَہ طَرِیقِ عَداوَت

باطِن میں عَداوَت رکھنا

دل میں دشمنی رکھنا

بَر بِنائے عَداوت

ہُنَر بَچَشمِ عَداوَت بُزُرگ تَرعَیب اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) عداوت کی آنکھ سے ہنر بھی بڑا عیب معلوم ہوتا ہے ۔

سَخی سَخاوَت سے پَھلْتا ہے عَدُو عَداوَت سے جَلْتا ہے

سخی ہمیشہ خوش حال رہتا ہے اور دُشمن ہمیشہ جلتا رہتا ہے

قَدَم شَرِیف کا ڈِیوَٹ

ناکارہ، بے حس

دَعْوَت پَڑْھنا

عملیات کا ورد کرنا، حاضرات کا عمل کرنا

دَعْوَت اُڑانا

استقبالیہ تقریبات میں کھانا کھانا، ضِیافتوں کا لُطف اُٹھانا، تقریب کا کھانا کھانا.

ڈِیوَٹ کی پَیرائی

تیرنے کا وہ طریقہ جس میں سر سے کمر تک کا حصّہ پانی کے اندر رہے اور باقی حصّہ پانی کے اُوپر رہے ، کھڑی لگانا .

دَوات قَلَم

(عوامی زبان) نقد کچھ نہیں صرف ساکھ ہی ہے

قَلَم دَوات

قلم اور دوات ، خامہ اور روشنائی رکھنے کا ظرف .

دَوات آشُور

وہ لکڑی جس سے صوف کو ہلاتے ہیں

دَعْوَت قائم کَرْنا

کسی تحریک یا عقیدہ کی طرف بُلانا یا رغبت دِلانا

جیسا دیوتا، وَیسی پوجا

انسان کی قدر اس کی حیثیت کے مطابق ہوتی ہے

دَوات

سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف

دَعْوَتِ حَقَّہ

رک : دعوتِ الی الحق.

دَعْوَتِ اِلَی اللہ

رک : دعوت اِلَی الحق.

دَعْوَت دینا

کسی تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کرنا.

دَعْوَت

کسی تقریب یا ضیافت یا تحریک میں شرکت کے لئے بلانا

دَعْوَت مانگْنا

کھانا طلب کرنا، رِزق طلب کرنا.

داوات

سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف، چانڈو پینے کی چلم، سیاہی، روشنائی

دِیوَٹ

لکڑی یا دھات کا اسٹینڈ، جس پر چراغ رکھنے کے لئے ایک کٹوری سی بنی ہوتی ہے، شمع دان، چراغ دان

davit

چھوٹا جرّ ثقیل (کرین) خصوصاً ان دو میں سے ایک جوجہاز پر جان بچانے والی کشتیاں اتارنے چڑھانے کے لیے لگے ہوتے ہیں۔.

devout

حَلْقَہ بَگوش

duvet

ایک موٹا، نرم لحاف جس کا ابرا الگ کیا جاسکتا ہے، کمبل وغیرہ کی بجائے مستعمل۔.

divot

گھاس کا قطعہ جسے گولف کے ڈنڈے کی ضربوں نے گنجا کر دیا ہو۔.

دَعْوَتِ شِیراز

سادہ کھانا، بے تکلّفی کی دعوت

dévot

عقیدت مند، مرید.

دَعْوَتِ عِشائِیَہ

رات کے کھانے کی دعوت

دَعْوَتِ اِلَی الْحَق

سچائی کی طرف آنے کا بلاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاب کے معانیدیکھیے

تَاب

taabताब

وزن : 21

اشتقاق: تابَ

تَاب کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث، سابقہ

  • (تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب
  • مجال، قدرت، مقدور
  • آرام، سکون
  • (از تابیدن) چمک، روشنی، نور، فروغ، آب
  • (رسی، کمند اور زلف وغیرہ کے) پیچ، بل
  • رنج، غم
  • بھینگاپن
  • الجھن
  • پیچش، مروڑ (مرکبات میں)
  • مڑنا، بل کھانا، پیچ کھانا (تپش یا گرمی سے)
  • غصہ، خشم، قہر
  • بے ترتیبی، پراگندگی، بد نظمی
  • صبر وتحمل، برداشت، جیسے: تاب نہ رہنا (افعال: کھانا، دینا کے ساتھ)

    مثال - جب انسان میں دکھ سہنے کی تاب نہیں رہتی تو زندگی کا انت سمجھا جاتا ہے

  • (نفسیات) بعض نفسیات دانوں کا خیال ہے کہ رنگوں میں شدت کی صفت بھی ہوتی ہے جسے وہ تاب کہتے ہیں

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • حرارت، تپش، گرمی آگ (پہلوی یعنی قدیم فارسی اور سنسکرت 'تاپ')

فارسی - صفت، لاحقہ

  • (مرکبات میں بطور جزو دوم) بعمنی روشن کرنے والا، چمکانے والا (اس معنی میں تنہا مستعمل نہیں، دوسرے اسما سے مل کر فاعلیت کے معنی پیدا کرتا ہے، جیسے: جہاں تاب، عالم تاب، ماہ تاب) (افعال: اٹھانا، آنا، رکھنا، رہنا، لانا کے ساتھ)
  • (افعال) تراکیب میں بل دینے والا یعنی بٹنے والا کی معنی میں مستعمل جیسے: رسن تاب، عنان تاب
  • مروڑا ہوا، بل دیا ہوا، جیسے: زلف پر تاب
  • گرمی پہنچایا ہوا، گرم کیا ہوا، (تنہا مستعمل نہیں دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر آتا ہے، جیسے: آب آہن تاب، وہ پانی جس میں تپتا ہوا لوہا بجھایا گیا ہو)

فارسی - اسم، مذکر

  • تابہ، توا (روٹی پکانے کا)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طاب

پاک و طاہر، طیّب نیز آںحضرتؐ کا عبرانی نام

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of taab

Persian - Noun, Feminine, Prefix

Sanskrit - Noun, Feminine

Persian - Adjective, Suffix

Persian - Noun, Masculine

  • griddle iron plate (for backing brade)

ताब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, उपसर्ग

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

फ़ारसी - विशेषण, प्रत्यय

  • गर्म किया हुआ, (अकेले प्रयोग नहीं होता दोसरे शब्दों के साथ मिल कर आता है, जैसे: आब-ए-आहन-ताब
  • मरोड़ा हुआ, बल दिया हुआ, जैसे: ज़ुल्फ़-ए-पुर-ताब
  • ( कर्तावाचक) समासिक शब्दों में 'मरोड़ने वाला, बटने वाला' के अर्थ में प्रयुक्त होता है, जैसे: रसन-ताब, इनान-ताब
  • (प्रत्यय) रौशन करने वाला, चमकाने वाला, (इस अर्थ में अकेला प्रयोग नहीं होता, दोसरी संज्ञाओं से मिलकर कर्ता के अर्थ पैदा करता है जैसे: जहाँ-ताब, आलम-ताब अर्थात संसार को चमकाने वाला

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताबा, तवा (रोटी पकाने का )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone