تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُورَج مُکھی" کے متعقلہ نتائج

بَھر

وزن ، بوجھ ، مقدار ؛ زیادتی ، کثرت .

بھروں

بھرّا کی جمع تراکیب میں مستعمل

بھار

بال ، رواں ، مو .

بھرائی

کیلے کی ایک قسم

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

بَھری

ایک جن٘گلی گھاس جو تقریباً ۹ فیٹ بلند ہوتی اور چھپر وغیرہ پاٹنے کے کام آتی ہے

بَھرتا

خاوند، مالک

بَھرنا

(خالی ظرف میں) کوئی چیز ڈالنا ، پُر کرنا .

بَھرُو

بھوں، ابرو

بَھرْنی

بانا

بَھرْتی

کھپانا، بھرنا، کشیدہ کاری و سلائی میں ٹانکا بھرنا

بَھرْٹی

بھیڑیا .

بَھرْیا

وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے

بَھرے

بھرا کی جمع یا حالت مغیرہ، اکثر تراکیب میں مستعمل

بَھر کے

بچ کے ، کہاروں کی آواز .

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بَھروسا

آسرا، سہارا، امید

بِھید

راز، چھپی ہوئی بات

بھروسہ

اعتبار، یقنین، اعتماد، امید، آسرا، توکل

بَھروسے

بھروسا کی مغیرہ حالت، آسرا، اعتبار، اعتماد، امید، توقع، توکل

بَھرْتِیا

بڑا بٹوا ، بٹلوی .

بھَرَم

پھرنا، چکر لگانا، گھومنا

بَھرَیْیا

بھرنے والا، شکم سیر کرنے والا، پالنے والا، پرورش کرنے والا، رازق

بِھر

(رک) : بِھرّی .

بَھر دینا

بَھر تال

پوری تال ، بھر پور تال .

بَھر آنا

(آن٘کھ میں آن٘سو کا) نمودار ہونا، (آن٘کھ کا) ڈبڈبانا یا پُرنم ہونا

بِھیر

ایک قسم کا بگل یا شہنائی، نقاہ، دھون٘سا، تاشہ

بَھر رُوت

موسم کا شباب

بَھر ہاتھ

پورے ہاتھ میں ؛ ہاتھ بھر کر .

بَھر پیٹی

بڑے پیٹ والا، تون٘دل

بَھد

کسی بھاری چیز کے گرنے کی آواز

بَھر جانا

(اعضا کا) اکڑنا ، این٘ٹھ جانا .

بَھر لینا

بَھر مَقْدُور

جس قدر ہوسکے یا طاقت میں ہو، حتی الوسع

بَھر پُوری

پورا ہونے کی حالت

بَھر بھانڈ

ایک خاردار پودا ، اون٘ٹ کٹارہ .

بَھر دَل

وہ فصل جس میں پھل اچھی طرح آئے .

بَھدّ

بے عزتی، رسوائی، خواری

بَھر چُوک

مکمل، سارا، تمام

بَھر بَھر

کپڑے وغیرہ کے جلنے کی آواز

بَھر پانا

مطلب نکل آنا ، مقصد میں کامیاب ہونا ، کسی چیز کا حاصل ہونا (طنزاً) .

بَھر مُٹّھی

بہت سا، الغاروں، باافراط

بَھر لانا

پر کرکے لے آنا، (آنسو) آنسو نکل آنا

بَھر دَوڑ

سرپٹ، جس قدر ہوسکے یا طاقت میں ہو

بَھر کَر

کمال کو پہن٘چ کر ، اختتام پذیر ہو کر ، پورا ہو کر .

بَھرْئی

بَھرْڑی

وہ اناج جو گاہنے کے بعد بالیوں میں رہ جائے

بَھر نَظَر

نظر بھر کر، اچھی طرح

بَھرَئی

بنارس کے علاقہ میں ایک محصول کا نام جس کا نصف محصول اکھٹا کرنے والااور نصف سرکار لیتی تھی

بَھر مُنھ

بے باکانہ، کھل کر، نڈر ہو کر، کامل طور پر

بھڑ

زنبور، زرد یا گہرے سرخ رن٘گ کا اڑنے والا کیڑا جس کے ڈن٘ک میں زہر ہوتا ہے

بَھرْواں

بھرا ہوا، جس کے اندرکوئی چیز بھردی گئی ہو

بھڑ

(کسی بھاری چیز کے) پھٹنے ، ٹوٹنے یا گر نے کی آواز.

بَھر بَیٹْھنا

صلہ پانا، بھگتنا

بَھر گُردَہ

غدود کی ایک قسم

بَھراڑی

جادوگر، جادو کا کھیل دکھانے والا شخص

بَھر بھنڈ

بَھر نِیند سونا

پوری نین٘د سونا، سکھ کی نین٘د سونا، پاؤں پسار کر سونا، اچھی طرح سونا

بَھرْوائی

بھرائی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُورَج مُکھی کے معانیدیکھیے

سُورَج مُکھی

suuraj-mukhiiसूरज-मुखी

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

موضوعات: پھول عوامی

سُورَج مُکھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ا. سورج سے مشابہ ایک زرد رن٘گ کا پُھول نیز اس کا پودا ، اس کے بِیچ سے تیل نِکالا جاتا ہے، گُلِ آفتاب .
  • طاوٗس کی کُھلی ہوئی دُم کی وضع کی چھوٹی سی پنکھیا جس سے چہرے کو دُھوپ سے بچاتے اور کبھی پنکھے کی طرح جھلتے ہیں (عموماً امرا کے یاں مستعمل)، آفتاب گیر۔
  • ایک طرح کی دِیوار گیری جس کی چمنی کے پِیچھے سفید چمکیلی دھات کی پمکھیا سی لگی ہوتی ہے اور روشنی میں سُورج کی طرح چمکتی ہے
  • ایک وضع کی آتشبازی جس میں بہت سے پٹاخے لگے ہوئے ہوتے ہیں .
  • پان کے پتّے سے مُشابہ بڑا سا کارچوبی یا منقش پنکھا جسے عوام الناس میلوں ٹھیلوں میں اُٹھا کر لے جاتے پِیچھے بچّوں کا ہجوم ہوتا اور تمام راستے رقص و سرود کے ساتھ ایک مقررہ مقام تک جاتا تھا یہ پنکھا عموماً بزرگ کے مزار پر بطور نذر چڑھایا جاتا تھا بعض مُسلم ریاستوں میں یہ رسم انگریزوں کی حکومت کے آخر تک قائم رہی
  • میدے ، گھی ، شکر ، دُودھ اور کیوڑے وغیرہ مِلا کت بنائی ہوئیِ ایک مِٹھائی ۔
  • (عو) وہ بادل کا ٹکڑا جو سُورج کے مُن٘ھ پر آ کر اسے چُھپا لے

صفت

  • پیدائش طور پر اِنتہائی سفید رنگت والے انسان جن کے سر کے بال ، بھنوں اور پلکیں تک سفید ہوتی ہیں اور چُندھیا کر دیکھتے ہیں .

شعر

English meaning of suuraj-mukhii

Noun, Masculine

  • albino
  • kind of fan or parasol
  • Sun flower
  • sunflower

सूरज-मुखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा जिसमें पीले रंग का फूल लगता है
  • उक्त पौधे का फूल जिसका मुख सबेरे से संध्या तक प्रायः सूर्य की ओर ही रहता है।
  • उक्त फूल का मुख प्रायः सूर्य की ओर ही रहता है।
  • एक प्रकार का पौधा जिसमें पीले रंग का बहुत बड़ा फूल लगता है।

سُورَج مُکھی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُورَج مُکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُورَج مُکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone