تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھر لانا" کے متعقلہ نتائج

بَھر لانا

پر کرکے لے آنا، (آنسو) آنسو نکل آنا

مُنہ میں کَف بَھر لانا

نہایت غصہ ہونا ، برس پڑنا ، بپھرجانا ۔

پانی مُنہ میں بَھر لانا

منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں

پانی بَھر لانا

رک : پانی بھر آنا ۔

آنکھ بَھر لانا

آن٘کھ میں آن٘سوٗ بھر لانا، خود کو آبدیدہ کرنا

زَخْم بَھر لانا

اچھا ہونا، انگور آنا

آنْسُو بَھر لانا

آبدیدہ ہوجانا ، رونے کے قریب ہونا .

جھاگ بَھر لانا

(غصہ یا شدید جذبے کی حالت کے سبب من٘ھ میں) پھین پیدا کرنا ، بپھرنا ،غصہ کرنا.

کَف بَھر لانا

رک: کف اُڑانا (غصّے میں).

آنکھ میں آنسُو بَھر لانا

آبدیدہ ہونا، رونے کے قریب ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر لانا کے معانیدیکھیے

بَھر لانا

bhar laanaaभर लाना

  • Roman
  • Urdu

بَھر لانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پر کرکے لے آنا، (آنسو) آنسو نکل آنا

Urdu meaning of bhar laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • par karke le aanaa, (aa.nsuu) aa.nsuu nikal aanaa

भर लाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • भर करके ले आना, आँसू निकल आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھر لانا

پر کرکے لے آنا، (آنسو) آنسو نکل آنا

مُنہ میں کَف بَھر لانا

نہایت غصہ ہونا ، برس پڑنا ، بپھرجانا ۔

پانی مُنہ میں بَھر لانا

منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں

پانی بَھر لانا

رک : پانی بھر آنا ۔

آنکھ بَھر لانا

آن٘کھ میں آن٘سوٗ بھر لانا، خود کو آبدیدہ کرنا

زَخْم بَھر لانا

اچھا ہونا، انگور آنا

آنْسُو بَھر لانا

آبدیدہ ہوجانا ، رونے کے قریب ہونا .

جھاگ بَھر لانا

(غصہ یا شدید جذبے کی حالت کے سبب من٘ھ میں) پھین پیدا کرنا ، بپھرنا ،غصہ کرنا.

کَف بَھر لانا

رک: کف اُڑانا (غصّے میں).

آنکھ میں آنسُو بَھر لانا

آبدیدہ ہونا، رونے کے قریب ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھر لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھر لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone