تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرْیا" کے متعقلہ نتائج

بَھرْیا

وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

فَن بَھرْیا

مکار ، فریبی .

رانگ بَھرْیا

وہ شخص جو ران٘گ کا زیور یا کھلونے ڈھال کر بیچتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرْیا کے معانیدیکھیے

بَھرْیا

bharyaaभर्या

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: آبکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھرْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے
  • کولھو کے نیچے رس جمع ہونے کا بڑا ظرف یا ہودہ

Urdu meaning of bharyaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo zamiin jis ko paanii se siinchaa jaaye
  • kolhuu ke niiche ras jamaa hone ka ba.Daa zarf ya huda

English meaning of bharyaa

Noun, Masculine

  • land watered by irrigation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھرْیا

وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

فَن بَھرْیا

مکار ، فریبی .

رانگ بَھرْیا

وہ شخص جو ران٘گ کا زیور یا کھلونے ڈھال کر بیچتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone