تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھر جانا" کے متعقلہ نتائج

بَھر جانا

(اعضا کا) اکڑنا ، این٘ٹھ جانا .

ہاتھ بَھر جانا

ہاتھ لتھڑ جانا ، کسی چیز کا ہاتھ میں لگ جانا اس طرح کہ دھونے کی ضرورت پڑے ، ہاتھ آلودہ ہو جانا

سِینَہ بَھر جانا

رک : سِینہ بھرآنا .

جَگَہ بَھر جانا

بیٹھنے کی گنجائش باقی نہ رہنا،نشست نہ ملنا

پِیالَہ بَھر جانا

مجازاً: دن پورے ہوجانا، عمر تمام ہوجانا (عموماً زیست حیات وغیرہ کے ساتھ)

ہَوا بَھر جانا

ہوا سے پھول جانا ، کسی چیز میں ہوا سما جانا ، ہوا اٹ جانا

طَبِیعَت بَھر جانا

be fed up (with), be sick of, sicken (with)

غُصّہ میں بَھر جانا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

پَیمانَۂ عُمر بَھر جانا

مرجانا، زندگی ختم ہوجانا

آہ بَھر کَر رَہ جانا

ضبط غم کرنا، کلیجا تھام کر رہ جانا

عُمْر کا پَیمانَہ بَھر جانا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

کَلیجَہ ہاتھ بَھر بَڑْھ جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا ، خوش ہونا .

کَلیجا ہاتھ بَھر بَڑْھ جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا ، خوش ہونا .

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

(کسی چیز کی) دُھن ہونا، (کسی خیال کا) دماغ میں سما جانا، شدید خواہش ہونا

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پاؤ بَھر سے سَوا پاؤ ہو جانا

۔ (عو) زیادہ ہوجانا۔ سوایا ہوجانا۔ (فقرہ) طیبہ کی خبر ولادت سنتے ہی وہ ملال پاؤ بھر سے سوا پاؤ ہوگیا۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھر جانا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا.

جی بَھر جانا

طبیعت اکتا جانا، دل بھر جانا

دِل بَھر جانا

سیر ہو جانا ؛ بیزار ہو جانا.

پانی بَھر جانا

۔۱۔بے وقت ہوجانا۔ بے رونق ہوجانا۔ حقیر ہوجانا۔ خراب ہوجانا۔ تباہ ہوجانا۔ ؎ ۔۲۔ نقصان ہوجانا۔ ضائع جانا۔ (فقرہ)مقدمہ بازی میں اس سال ہزار روپے پر پانی پھر گیا۔ ۳۔ تانبے یا پیتل پر سونے چاندی کا پانی چڑھنا۔ قلعی ہوجانا۔ جلا آجانا۔ رونق آجانا۔؎

چاند بَھر جانا

مہینہ ختم یا پورا ہو جانا

دَم بَھر جانا

سانس پھولنا، سانس لینے میں دقت ہونا

زَخْم بَھر جانا

گھاؤ کا اچھا ہو کر جلد برابر ہو جانا، زخم کا مندمل ہونا

پاؤں بَھر جانا

۔ ۱۔ پاؤں کا کسی چیزمیں سَن جانا۔ ع پاؤں تیرا بھر گیا، بے پیر میری خاک سے ۲۔ پاؤں تک جانا۔ شل ہوجانا۔ پاؤں کا سُن ہوجانا۔ ؎

پاوں بَھر جانا

پان٘و سَن جانا یا مٹی میں لت پت ہو جانا.

مَحفِل بَھر جانا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

نِیند بَھر جانا

سونے کی خواہش باقی نہ رہنا، معمول کے مطابق نیند پوری ہو جانا

خَنْجَر بَھر جانا

خنجر کا آلودہ ہو جانا ، خنجر کا خون میں لتھڑ جانا

چھاتی بَھر جانا

گھوڑے کی چھاتی پر ورم کا ہو جانا

مَن بَھر جانا

دل بھر جانا ، دل سیر ہو جانا ، خواہش اور رغبت باقی نہ رہنا

جیب بَھر جانا

روپیہ ہاتھ آنا.

گھوڑا بَھر جانا

گھوڑے کا بند بند تھکن سے جکڑ جانا ، سینہ بند ہو جانا .

نِیَّت بَھر جانا

جی بھر جانا، رغبت نہ رہنا، سیرچشم ہونا

پِنْڈلِیاں بَھر جانا

زیارہ چلنے کے باعث پنڈلیوں میں تکلیف ہو جانا ، تھکن کا احساس ہونا

نَل بَھر جانا

ناف نلے میں درد ہونا ، ناف نلے ٹل جانا ۔

نُور سے بَھر جانا

روشنی سے ُپر ہونا ، منور ہونا ، روشن ہونا .

غُصّے میں بَھر جانا

be enraged

تَن مَن بَھر جانا

سیری ہوجانا، دل بھر جانا، خوش ہونا

اَپے میں اَپے بَھر جانا

آپے سے باہر ہو جانا

آواز کانوں میں بَھر جانا

وہ کان یا آواز جو زیادہ دلکش معلوم ہو یا وہ تقریر جو بہت پسند ہو اس کے خاتمے کے بعد بھی اس کا تصور بن٘دھے رہنا اور ایسا محسوس ہونا جیسے وہی بولی کان سن رہے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر جانا کے معانیدیکھیے

بَھر جانا

bhar jaanaaभर जाना

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

بَھر جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (اعضا کا) اکڑنا ، این٘ٹھ جانا .
  • (چوپایوں کا) حاملہ ہونا ، حمل قرار پانا .
  • (عو) ختم ہو جانا ، گزر جانا ، پورا ہو جانا .
  • شل ہو جانا ، تھک جانا .

Urdu meaning of bhar jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (aazaa ka) aka.Dnaa, enTh jaana
  • (chaupaa.iyo.n ka) haamila honaa, hamal qaraar paana
  • (o) Khatm ho jaana, guzar jaana, puura ho jaana
  • shel ho jaana, thak jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھر جانا

(اعضا کا) اکڑنا ، این٘ٹھ جانا .

ہاتھ بَھر جانا

ہاتھ لتھڑ جانا ، کسی چیز کا ہاتھ میں لگ جانا اس طرح کہ دھونے کی ضرورت پڑے ، ہاتھ آلودہ ہو جانا

سِینَہ بَھر جانا

رک : سِینہ بھرآنا .

جَگَہ بَھر جانا

بیٹھنے کی گنجائش باقی نہ رہنا،نشست نہ ملنا

پِیالَہ بَھر جانا

مجازاً: دن پورے ہوجانا، عمر تمام ہوجانا (عموماً زیست حیات وغیرہ کے ساتھ)

ہَوا بَھر جانا

ہوا سے پھول جانا ، کسی چیز میں ہوا سما جانا ، ہوا اٹ جانا

طَبِیعَت بَھر جانا

be fed up (with), be sick of, sicken (with)

غُصّہ میں بَھر جانا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

پَیمانَۂ عُمر بَھر جانا

مرجانا، زندگی ختم ہوجانا

آہ بَھر کَر رَہ جانا

ضبط غم کرنا، کلیجا تھام کر رہ جانا

عُمْر کا پَیمانَہ بَھر جانا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

کَلیجَہ ہاتھ بَھر بَڑْھ جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا ، خوش ہونا .

کَلیجا ہاتھ بَھر بَڑْھ جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا ، خوش ہونا .

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

(کسی چیز کی) دُھن ہونا، (کسی خیال کا) دماغ میں سما جانا، شدید خواہش ہونا

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پاؤ بَھر سے سَوا پاؤ ہو جانا

۔ (عو) زیادہ ہوجانا۔ سوایا ہوجانا۔ (فقرہ) طیبہ کی خبر ولادت سنتے ہی وہ ملال پاؤ بھر سے سوا پاؤ ہوگیا۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھر جانا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا.

جی بَھر جانا

طبیعت اکتا جانا، دل بھر جانا

دِل بَھر جانا

سیر ہو جانا ؛ بیزار ہو جانا.

پانی بَھر جانا

۔۱۔بے وقت ہوجانا۔ بے رونق ہوجانا۔ حقیر ہوجانا۔ خراب ہوجانا۔ تباہ ہوجانا۔ ؎ ۔۲۔ نقصان ہوجانا۔ ضائع جانا۔ (فقرہ)مقدمہ بازی میں اس سال ہزار روپے پر پانی پھر گیا۔ ۳۔ تانبے یا پیتل پر سونے چاندی کا پانی چڑھنا۔ قلعی ہوجانا۔ جلا آجانا۔ رونق آجانا۔؎

چاند بَھر جانا

مہینہ ختم یا پورا ہو جانا

دَم بَھر جانا

سانس پھولنا، سانس لینے میں دقت ہونا

زَخْم بَھر جانا

گھاؤ کا اچھا ہو کر جلد برابر ہو جانا، زخم کا مندمل ہونا

پاؤں بَھر جانا

۔ ۱۔ پاؤں کا کسی چیزمیں سَن جانا۔ ع پاؤں تیرا بھر گیا، بے پیر میری خاک سے ۲۔ پاؤں تک جانا۔ شل ہوجانا۔ پاؤں کا سُن ہوجانا۔ ؎

پاوں بَھر جانا

پان٘و سَن جانا یا مٹی میں لت پت ہو جانا.

مَحفِل بَھر جانا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

نِیند بَھر جانا

سونے کی خواہش باقی نہ رہنا، معمول کے مطابق نیند پوری ہو جانا

خَنْجَر بَھر جانا

خنجر کا آلودہ ہو جانا ، خنجر کا خون میں لتھڑ جانا

چھاتی بَھر جانا

گھوڑے کی چھاتی پر ورم کا ہو جانا

مَن بَھر جانا

دل بھر جانا ، دل سیر ہو جانا ، خواہش اور رغبت باقی نہ رہنا

جیب بَھر جانا

روپیہ ہاتھ آنا.

گھوڑا بَھر جانا

گھوڑے کا بند بند تھکن سے جکڑ جانا ، سینہ بند ہو جانا .

نِیَّت بَھر جانا

جی بھر جانا، رغبت نہ رہنا، سیرچشم ہونا

پِنْڈلِیاں بَھر جانا

زیارہ چلنے کے باعث پنڈلیوں میں تکلیف ہو جانا ، تھکن کا احساس ہونا

نَل بَھر جانا

ناف نلے میں درد ہونا ، ناف نلے ٹل جانا ۔

نُور سے بَھر جانا

روشنی سے ُپر ہونا ، منور ہونا ، روشن ہونا .

غُصّے میں بَھر جانا

be enraged

تَن مَن بَھر جانا

سیری ہوجانا، دل بھر جانا، خوش ہونا

اَپے میں اَپے بَھر جانا

آپے سے باہر ہو جانا

آواز کانوں میں بَھر جانا

وہ کان یا آواز جو زیادہ دلکش معلوم ہو یا وہ تقریر جو بہت پسند ہو اس کے خاتمے کے بعد بھی اس کا تصور بن٘دھے رہنا اور ایسا محسوس ہونا جیسے وہی بولی کان سن رہے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone