تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوکھا پڑنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوکھا پڑنا کے معانیدیکھیے

سُوکھا پڑنا

suukhaa pa.Dnaaसूखा पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: سُوکھا

  • Roman
  • Urdu

سُوکھا پڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مینہ نہ برسنا، بارش نہ ہونا، خُشک سالی ہونا، قحط پڑنا

Urdu meaning of suukhaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • miinaa na barasnaa, baarish na honaa, Khushak saalii honaa, qaht pa.Dnaa

English meaning of suukhaa pa.Dnaa

Compound Verb

  • (of drought) occur

सूखा पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • वर्षा न होना, ख़ुशक-साली होना, क़हत पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوکھا پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوکھا پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone