تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرِّ خَفی" کے متعقلہ نتائج

سِرّ

جسم کا سب سے بالائی حصہ، کھوپڑی نیز گردن سے اوپر کا پورا حصہ

سَرْد

۱. ٹھنڈا ، خنک (گرم کی ضِد).

sirrah

قدیم: (بطور کلمۂ تخاطب).

سر دہر

سر عشق

سِرُّ الْقَدَر

(تصوُّف) اوس چیز کو کہتے ہیں که جس کو حق نے ہر ہر عین ثابته سے ازل میں جانا، یعنی حق تعالیٰ نے ہر عین ثابته کو معد اُن حالات کے جو اُس عین ثابت کے وجودِ خارجی سے ظاہر ہوں گے جانا، لہذا وہ کسی چیز کا حکم ایسا نہیں کرتا جو اُس عین ثابت کے حالات سے ظاہر نہو

سِرّ و عَلَن

ظاہر و مخفی، ذاتی اور عوامی

سِرُّ الْعِلْم

(تصوُّف) اِس سے مراد سِر علم باری تعالیٰ کا ہے جو حقیقت باری تعالیٰ کی ہے ، کیونکه حقیقتاً علم عین حق ہے اور غیر بحسب اِعتبار .

سِرِّ اَزَل

اِبتدَائے آفرینش کے راز ، قُدرتِ کامله کے بھید ، حقیقتِ اُولیٰ .

سِرُّ الْحال

(تصوُّف) اُس چیز کو کہتے ہیں که جس کے سبب سے اُسی حال میں مراد حق تعالیٰ کی پہچانی جائے یعنی جو کچھ وارد ہوا ہے اُس کی حقیقت و ماہیت کیا ہے اور منشاء اس حال کا کیا ہے

سِرِّ آدَم

حضرت آدم علیه السّلام کی پیدائش و بعثت کے راز

سِرّ و عَیاں

باطن و ظاہر ، پوشیدہ اور کھلا ہوا .

سر عالم

sirree

بول چال: امریکا SIR کی بجائے، yes یا no کے ساتھ زور دے کر بولا جانے والا کلمۂ تخاطب۔.

صَدْر

سینہ، چھاتی

سِرِّ اُلفَت

محبت کا راز، پیار کا راز

سِرِّ خَفی

کائنات کے پوشیدہ راز، قضا و قدر سے متعلق معاملات

سِرُّ الحَقِیقَت

(تصوُّف) اُس چیز کو کہتے ہیں که جو ظاہر نہو مخفی رہے اور ہر شے میں ہو اور یہی حقیقت باری تعالیٰ کی ہے

سِدْر

بیری کا درخت ، بیری نیز اس کا پتّا.

سِرّی

جو راز میں ہو، پوشیدہ بات یا شے، نہاں

سِرِّ یَزْدانی

الله تعالیٰ کے راز ، قضا و قدر کت مسائل .

سِرِّ نِہاں

پوشیدہ راز، چھپے ہوئے بھید

سِرِّ دِلْبَراں

دوستوں کے راز یا باتیں ، احباب کے راز ، یگانوں کی راز داریاں ، محبوبوں اور معشوقوں کے راز .

سِرِّ مَکْنُوں

چُھپے ہوئے بھید، پوشیدہ راز، مصلحتِ خداوندی، الله تعالیٰ کی مصالح

shirr

سکیڑ کرٹانکی ہوئی چنٹوں کی دو یا دو سے زیادہ متوازی قطاریں ڈال کر تیار کی ہوئی جھالر جیسی کہ زنانہ قمیص وغیرہ کے سینے پر ۔.

shard

کرچی، چینی، شیشے وغیرہ کی۔.

سِرّاً

پوشیدہ طور پر، خاموشی کے ساتھ ، چُپکے سے، راز دارانہ (عموماً جہراً کے ساتھ مُستعمل)

سِرّاٹا

پانی کی تیز دھار جس سے سرسر کی آواز نِکلے ، دھار آبشار .

سِرّی نَماز

سِرّی عُلُوم

سِرُّ الله

حقیقتِ باری تعالیٰ .

سِرِّیَّت

رازداری ، پُر اسرار ، خفیہ رسوم کی ادائیگی ، تصوّف ، باطنیت ، علمِ باطن ۔

سِرِّیَّت جُوئی

بھیدوں اور رازوں کو جاننے کی جستجو ، حقیقت کی تلاش ۔

سِرِّیَّت پَسَند

(تصوّف) صوفی ، اہل باطن ، جو قلب کو کشف و شہود اور وحی و الہام کا مرکز سمجھتے ہیں ۔

سِرّاٹا مارْنا

پانی وغیرہ سے اس طرح تیزی اور زور کے ساتھ ٹکرانا کہ سراسراہٹ کسا شور بلند ہو .

سِرّاٹا بَھرنا

تیزی کے ساتھ اُڑا چلا جانا .

سَرْد آہ

آہ سرد، ٹھنڈی سان٘س

serried

(سپاہیوں یا درختوں کی قطاروں کی بابت ) قریب قریب کھڑے ہوئے ، گنجان ، گھچ پچ۔.

shedder

گرانے ، گھٹانے، بہانے والا۔.

شَدّاد

قومِ عاد کے ایک بادشاہ کا نام جس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور بہشت کے مقابلے میں ایک باغ تعمیر کرایا تھا جو باغ ارم کے نام سے مشہور ہے

صَد رَہ

سَدِّ رَہ

راہ کی رکاوٹ، مزاحمت، اڑچن، مشکل، اٹکاؤ

سَدِّ راہ

راستہ روکنے والا، حارج، مخل، مزاحم

شِیر دِہ

دودھ پلانے والی، دودھ پلائی، دودھ دینے والی

سَرْد پَڑْنا

بے رونق ہو جانا ، جوش یا سرگرمی عمل باقی نہ رہنا ، جوش و اثر کا کم ہو جانا ، کم وقعت اور بے اثر ہو جانا.

صَدْر دِیْوَانِی عَدَالَت

پرانے زمانے میں ہائیکورٹ کا یہی نام تھا، صدر دیوانی عدالت یا عدالت دیوانی صدر برطانوی ہند میں محکمہ محصولات کی عدالت عظمیٰ کا نام تھا جسے وارن ہیسٹنگز نے سنہ 1772ء میں کلکتہ میں قائم کیا تھا

صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں

وطن ہی میں رہنا اور مصیبت جھیلنا.

صَدْر فوجْداری عَدالت

ہائیکورٹ بحیثیت سب سے بڑی فوجداری عدالت کے، یہ مغل اور برطانوی ہندوستان کی فوجداری عدالت کو ہی ہندو مسلم "پرسنل لا" کی شروعات مانا جاتا ہے

سَدِّ روئِیں

کان٘سی کی دِیوار

صَدْر گاہ

وہ مقام جس کو مرکزی حیثیت حاصل ہو، صدر مقام

صدر نشیں

میر مجلس، کرسی نشین، چیرمین، ممتاز

سَرد گَرم زَمانہ چَشِیدَہ

تجربہ کار آدمی

سَرْد مِزاج

ٹھنڈے مزاج والا، حد درجہ نرم خو، بارد سرشت جس سے جوش اور اشتعال نہ پیدا ہو

صَدْر مَقام

مرکزی جگہ ہیڈ کوارٹر، دارلحکومت

صَدْر نَشِیِن

میر مجلس، سردار، سربراہ

سرد بازاری

کسی چیز کی مانگ یا پُرسِشں نہ ہونے کی صورتِ حال، مندی، عدمِ مقبولیت، کساد بازاری، بے طلبی

سَرْد مِزاجی

بے حسی، لا تعلقی، مُردہ دِلی، افسردگی

صَدْر نَشِینی

بالا نشینی

شَرَر

چنگاری، شرارہ، شرار

سَرْد پا شویَہ

ٹھنڈے پانی سے پیروں کو دھونا، ٹھنڈا پانی کسی برتن میں ڈال کر اس میں پاؤں ڈبو کر بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرِّ خَفی کے معانیدیکھیے

سِرِّ خَفی

sirr-e-KHafiiसिर्र-ए-ख़फ़ी

اصل: عربی

وزن : 2212

سِرِّ خَفی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کائنات کے پوشیدہ راز، قضا و قدر سے متعلق معاملات

شعر

English meaning of sirr-e-KHafii

Noun, Masculine

  • hidden, secret

सिर्र-ए-ख़फ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संसार के छुपे हुए रहस्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرِّ خَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرِّ خَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone