تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْد مِزاجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد مِزاجی کے معانیدیکھیے
سَرْد مِزاجی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے حسی، لا تعلقی، مُردہ دِلی، افسردگی
شعر
اس قدر سرد مزاجی ہے مسلط ہم پر
کوئی بھی بات ہو اب خون ابلتا ہی نہیں
خدا کی سرد مزاجی سما گئی مجھ میں
مری تلاش کا سودا پیمبرانہ ہوا
میں آپ کی اس سرد مزاجی پہ ہنسوں گا
اور آپ مری شدت جذبات پہ رونا
English meaning of sard-mizaajii
Noun, Feminine
- distress, dejection, cold-blooded, apathetic, insensitiveness, without feeling
सर्द-मिज़ाजी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आपेक्ष, उदासीनता, असंवेदनशीलता, बिना-भाव,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْد مِزاجی)
سَرْد مِزاجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔