تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَدّاد" کے متعقلہ نتائج

شَدّاد

قومِ عاد کے ایک بادشاہ کا نام جس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور بہشت کے مقابلے میں ایک باغ تعمیر کرایا تھا جو باغ ارم کے نام سے مشہور ہے

شَدّاد کی بَہِشْت

شدّاد کی جنت.

بَہِشْتِ شَدّاد

رک : ارم

گُلْشَنِ شَدّاد

بہشتِ شداد، شداد کی بنوائی ہوئی جنّت، گلستان ارم، شداد کی جنت

باغِ شَدّاد

وہ مصنوعی جنت جسے شداد نے بنوایا تھا اور جس میں داخل ہوتے وقت وہ گھوڑے سے گر کر مر گیا، اسے ارم بھی کہتے ہیں

جَنَّتِ شَدّاد

وہ باغ جو شدّاد نے تیار کرایا تھا، وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَدّاد کے معانیدیکھیے

شَدّاد

shaddaadशद्दाद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: روایات

اشتقاق: شَدَّدَ

شَدّاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قومِ عاد کے ایک بادشاہ کا نام جس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور بہشت کے مقابلے میں ایک باغ تعمیر کرایا تھا جو باغ ارم کے نام سے مشہور ہے

صفت

  • ظالم، بے رحم، جابر

شعر

English meaning of shaddaad

Noun, Masculine

  • an impious king who is said to have built a paradise, a cruel king who created an artificial paradise on the earth but died before entering it
  • oppressor, cruel, vehement, violent, severe

Adjective

शद्दाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • ज़ालिम, बेरहम, बहुत अधिक अत्याचार करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَدّاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَدّاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words