تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِنْفی" کے متعقلہ نتائج

صِنْفی

صنف سے منسوب

صِنْفی ماہِیَّت

نوعیِ حقیقت یا جوہر.

صِنْفی عَصَبِیَّت

کسی ایک صنف سے وابسطہ عصبیت یا تعصب.

صِنْفی وَقار

رکھ رکھاؤ جو کسی صنف سے مخصوص ہو.

صِنْفی تَفْرِیق

مرد اور عورت کے حقوق اور حیثیت کے مابین امتیازانہ سلوک

صِنْفی اِمْتِیاز

دو صِنْفی

(حیاتیات) دو صنف کا ، دو نسلا ، دو جنسی ، خنثوی .

جُدا صِنْفی

علیحدہ افراد میں مرد اور خواتین کے تولیدی اعضاء کا الگ الگ ہونا، مختلف پھولوں اور پودوں میں نر اور مادہ تولیدی اعضاء کا ہونا

مُشْتَرَک صِنْفی

(نباتیات)دو جنسی نر اور مادہ پھولوں سے حاصل ہونے والا(ایک ہی پودا)ایک ہی پھول میں زرریشہ اور مادہ کوٹ کا حاصل

تَولِیدِ صِنْفی

(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.

اردو، انگلش اور ہندی میں صِنْفی کے معانیدیکھیے

صِنْفی

sinfiiसिंफ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: صَنَّفَ

صِنْفی کے اردو معانی

صفت

  • صنف سے منسوب
  • جنسی خواہش سے تعلق رکھنے والا، جنسی

English meaning of sinfii

Adjective

  • related to sinf (gender, genre, species etc.)
  • pertaining to gender or sex, sexual

सिंफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सिन्फ़ (लिंग, जाति या वर्ग) से संबंधित)
  • यौन इच्छा से संबंध रखने वाला, कामी

صِنْفی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِنْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِنْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words