تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَر سِکَّہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل پَر سِکَّہ ہونا

دل پر نقش ہونا، دل پر کندہ ہونا، گہرا نشان بننا

گَز سِکَّہ پَر نام ہونا

حکومت قائم ہونا ، دور دورہ ہونا .

دِل پَر بار ہونا

بارِ خاطر ہونا ، دل کو گراں معلوم ہونا.

دِل پَر لِکھا ہونا

دل پر نقش ہونا ، یاد ہونا ، حافظِے میں ہونا.

دِل پَر مَیل ہونا

رک : دل پر میل آنا ، دل میں کدورت پڑنا.

دِل پَر اِخْتِیار ہونا

دل قابو میں ہونا ، دل بس میں ہونا .

دِل پَر نِشْتَر ہونا

دل میں چبھنا ، بہت تکلیف دہ ہونا.

دِل پَر قَلق ہونا

دل پر صدمہ ہونا .

دِل پَر قابُو ہونا

دل پر اختیار ہونا، دل بس میں ہونا

دِل پَر کَنْدَہ ہونا

دل میں کُھب جانا .

دِل پَر داغ ہونا

(حسد یا رن٘ج و غم سے) دل پر صدمہ ہونا ، رن٘ج ہونا.

دِل پَر نَقْش ہونا

دل میں بیٹھ جانا ، ذہن میں اُتر جانا ، دل پر گہرا اثر چھوڑنا.

بات دِل پَر نقْش ہونا

کسی بات کا دل پر اثر ہونا، نصیحت وغیرہ کا کار گر ہونا

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَر سِکَّہ ہونا کے معانیدیکھیے

دِل پَر سِکَّہ ہونا

dil par sikka honaaदिल पर सिक्का होना

محاورہ

دِل پَر سِکَّہ ہونا کے اردو معانی

  • دل پر نقش ہونا، دل پر کندہ ہونا، گہرا نشان بننا

दिल पर सिक्का होना के हिंदी अर्थ

  • दिल पर छप जाना, हृदय पर अंकित हो जाना, गहरा चिह्न बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَر سِکَّہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَر سِکَّہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words