تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِکَّہ بَنْد" کے متعقلہ نتائج

سِکَّہ بَنْد

مسلمہ، مانا ہوا، معیاری

سِکَّہ بَنْد کِرْدار

وہ کردار جو کہانی کی بعض اصناف کے ساتھ اس طرح وابستہ ہوگئے ہوں کہ قاری ان اصناف میں ویسے کرداروں کی توقع کرنے لگتا ہے اور بالعموم اس کی یہ توقع پوری بھی ہوجاتی ہے ، روایتی ، چالو ، رائج .

سِکَّہ بَنْدی

سکّہ بند (رک) کا اسم کیفیت ، روایت پسندی ، رواجیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِکَّہ بَنْد کے معانیدیکھیے

سِکَّہ بَنْد

sikka-bandसिक्का-बंद

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

سِکَّہ بَنْد کے اردو معانی

صفت

  • مسلمہ، مانا ہوا، معیاری
  • سربمہر
  • روایتی، لگے بندھے، متداول

Urdu meaning of sikka-band

  • Roman
  • Urdu

  • muslima, maana hu.a, mayaarii
  • sarabamhar
  • rivaayatii, lage bandhe, mutdaavil

English meaning of sikka-band

Adjective

  • original, sealed, standard, traditional

सिक्का-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रमाणित, स्वीकृत, मानक
  • मोहरबंद
  • पारंपरिक, बँधा हुआ, प्रथागत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِکَّہ بَنْد

مسلمہ، مانا ہوا، معیاری

سِکَّہ بَنْد کِرْدار

وہ کردار جو کہانی کی بعض اصناف کے ساتھ اس طرح وابستہ ہوگئے ہوں کہ قاری ان اصناف میں ویسے کرداروں کی توقع کرنے لگتا ہے اور بالعموم اس کی یہ توقع پوری بھی ہوجاتی ہے ، روایتی ، چالو ، رائج .

سِکَّہ بَنْدی

سکّہ بند (رک) کا اسم کیفیت ، روایت پسندی ، رواجیت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِکَّہ بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِکَّہ بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone