تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیدھا تَیرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھا تَیرنا کے معانیدیکھیے
سِیدھا تَیرنا کے اردو معانی
- پانی میں تیرتے ہوئے ٹھیک سامنے کی طرف جانا، چلتے ہوئے پانی میں تیر کر ٹھیک سامنے جانا بہت طاقت کا کام ہوتا ہے، کیونکہ پانی کا بہاؤ نیچے کی طرف لے جاتا ہے، اس لئے سیدھا جانے کے لئے اوپر کی طرف تیرنا پڑتا ہے، کہتے ہیں شیر دریا میں تیر کر ٹھیک سامنے کو جاتا ہے
सीधा तैरना के हिंदी अर्थ
- पानी में तैरते हुए ठीक सामने की तरफ़ जाना, चलते हुए पानी में तैर कर ठीक सामने जाना बहुत ताक़त का काम होता है, क्योंकि पानी का बहाव नीचे की तरफ़ ले जाता है, इस लिए सीधा जाने के लिए ऊपर की तरफ़ तैरना पड़ता है, कहते हैं शेर नदी में तैर कर ठीक सामने को जाता
سِیدھا تَیرنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیدھا تَیرنا)
سِیدھا تَیرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔