تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحْن" کے متعقلہ نتائج

صَحْن

چوطرفہ عمارت کے بیچ میں کھلی ہوئی کشادہ زمین، انگنائی

صَحْنْچَہ

چھوٹا آنگن، چھوٹا میدان

صَحْنَک

چھوٹی رکابی یا طباق (بیشتر مٹی کا)، رکابی، طشتری

صَحْنْچی

چھوٹا صحن ؛ جبوترے کے وسط میں چوطرف سے کھلی ہوئی یا بڑے دالان کی بغلوں میں بنی ہوئی سہ دری.

صَحْنِ خانَہ

انگنائی ، گھر کا کھلا ہوا وسطی حصّہ.

صَحْن دار

وہ مکان جس کے آگے ان٘گنائی یا چوڑا چھُوٹا ہوا ہو.

صَحْنِ عَظِیم

زمین کی سطح.

صَحْنِ چَبُوتْرَہ

(معماری) انگنائی یا صحنِ کا بلند بنا ہوا حصّہ جو مکان کی کرسی کے برابر اونچا اور صدر عمارت کے فرش سے ملا ہوا ہو.

صَحْنَک پَر ہاتھ رَکْھنا

(عور)حضرت بی بی فاطمہ کی نیاز پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا.

صَحْنِ تماشا گاہ

تھیٹر میں وہ جگہ جہاں تماشائی زمین پر بیٹھتے ہیں

صَحْنِ اِرَم

باغ

صَحْنِ حَرَم

حرم شریف کا احاطہ

صَحْنِ باغ

باغ کا احاطہ

صَحْنِ بام

rooftop terrace

صَحْنِ سِیم

سفید کاغذا کا تختہ، شیٹ ؛ چان٘د کی سطح.

صَحْنِ دو رَنگ

دنیا، جہاں، عالم، کائنات

صَحْنَک دینا

حضرت بی بی فاطمہ کی صحنک کا کھانا پکانا اور نیاز دینا.

صَحْنِ گُلْزار

رک : صحنِ چمن.

صَحْنَک کھانا

عورت کا جناب فاطمہ زہرا کی نماز میں شرکت کے قابل ہونا، نیک چلن ہونا، پاک دامن ہونا.

صَحْنَک ماننا

صحنک کرنے کا دل میں عہد کرنا (کسی مراد کے پوری ہونے پر).

صَحْنِ بُسْتاں

दे. 'सह्ने चमन' ।।

صَحْنَک کِھلانا

جناب فاطمہ زہرا کی نیاز دلوانا، منّت کا کھانا کرنا.

صَحْنِ لا مَکاں

अंतरिक्ष, खुला।

صَحْنَک سے اُٹْھ جانا

صحنک میں شرکت کے قابل نہ رہنا، عورت کا پاک دامن نہ رہنا، بے آبرو ہوجانا.

پیش صَحْن

صحن کے سامنے کا چھوٹا باغ یا وہ قطعہ جو چمن کے لیے مخصوص ہو .

گَئُو مُکھ صَحْن

(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحْن کے معانیدیکھیے

صَحْن

sahnसहन

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

صَحْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوطرفہ عمارت کے بیچ میں کھلی ہوئی کشادہ زمین، انگنائی
  • رقبہ، وسعت، میدان، احاطہ
  • آنگن، ایک قسم کا گٹھیلی بناوٹ کا عمدہ ریشمیں کپڑا
  • چھوٹا نیز بڑا پیالہ، رکابی، پلیٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَہَن

برداشت ، صبر ، تحمّل .

شعر

Urdu meaning of sahn

  • Roman
  • Urdu

  • chautarafa imaarat ke biich me.n khulii hu.ii kushaada zamiin, angnaa.ii
  • rakbaa, vusat, maidaan, ahaata
  • aangan, ek kism ka gaThiilii banaavaT ka umdaa reshme.n kap.Daa
  • chhoTaa niiz ba.Daa piyaalaa, rakaabii, pleT

English meaning of sahn

Noun, Masculine

  • courtyard, yard
  • a large cup or goblet
  • a small dish or plate
  • a court, area, square
  • a level or plain tract (of ground)
  • a lawn
  • a kind of cloth

सहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर के बीच खुला भाग
  • अजिर, आँगन, अँगनाई, एक रेशमी कपड़ा।
  • सहन1 (सं.)
  • आँगन या चौक
  • बड़ा थाल
  • एक रेशमी कपड़ा
  • घर के सामने खुली हुई समतल भूमि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَحْن

چوطرفہ عمارت کے بیچ میں کھلی ہوئی کشادہ زمین، انگنائی

صَحْنْچَہ

چھوٹا آنگن، چھوٹا میدان

صَحْنَک

چھوٹی رکابی یا طباق (بیشتر مٹی کا)، رکابی، طشتری

صَحْنْچی

چھوٹا صحن ؛ جبوترے کے وسط میں چوطرف سے کھلی ہوئی یا بڑے دالان کی بغلوں میں بنی ہوئی سہ دری.

صَحْنِ خانَہ

انگنائی ، گھر کا کھلا ہوا وسطی حصّہ.

صَحْن دار

وہ مکان جس کے آگے ان٘گنائی یا چوڑا چھُوٹا ہوا ہو.

صَحْنِ عَظِیم

زمین کی سطح.

صَحْنِ چَبُوتْرَہ

(معماری) انگنائی یا صحنِ کا بلند بنا ہوا حصّہ جو مکان کی کرسی کے برابر اونچا اور صدر عمارت کے فرش سے ملا ہوا ہو.

صَحْنَک پَر ہاتھ رَکْھنا

(عور)حضرت بی بی فاطمہ کی نیاز پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا.

صَحْنِ تماشا گاہ

تھیٹر میں وہ جگہ جہاں تماشائی زمین پر بیٹھتے ہیں

صَحْنِ اِرَم

باغ

صَحْنِ حَرَم

حرم شریف کا احاطہ

صَحْنِ باغ

باغ کا احاطہ

صَحْنِ بام

rooftop terrace

صَحْنِ سِیم

سفید کاغذا کا تختہ، شیٹ ؛ چان٘د کی سطح.

صَحْنِ دو رَنگ

دنیا، جہاں، عالم، کائنات

صَحْنَک دینا

حضرت بی بی فاطمہ کی صحنک کا کھانا پکانا اور نیاز دینا.

صَحْنِ گُلْزار

رک : صحنِ چمن.

صَحْنَک کھانا

عورت کا جناب فاطمہ زہرا کی نماز میں شرکت کے قابل ہونا، نیک چلن ہونا، پاک دامن ہونا.

صَحْنَک ماننا

صحنک کرنے کا دل میں عہد کرنا (کسی مراد کے پوری ہونے پر).

صَحْنِ بُسْتاں

दे. 'सह्ने चमन' ।।

صَحْنَک کِھلانا

جناب فاطمہ زہرا کی نیاز دلوانا، منّت کا کھانا کرنا.

صَحْنِ لا مَکاں

अंतरिक्ष, खुला।

صَحْنَک سے اُٹْھ جانا

صحنک میں شرکت کے قابل نہ رہنا، عورت کا پاک دامن نہ رہنا، بے آبرو ہوجانا.

پیش صَحْن

صحن کے سامنے کا چھوٹا باغ یا وہ قطعہ جو چمن کے لیے مخصوص ہو .

گَئُو مُکھ صَحْن

(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone