تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکْوَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکْوَہ کے معانیدیکھیے
شِکْوَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شکایت، گلہ
- بیماری، تکلیف (شاذ)
شعر
کچھ روز نصیر آؤ چلو گھر میں رہا جائے
لوگوں کو یہ شکوہ ہے کہ گھر پر نہیں ملتا
نہیں شکوہ مجھے کچھ بے وفائی کا تری ہرگز
گلا تب ہو اگر تو نے کسی سے بھی نبھائی ہو
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
English meaning of shikva
Noun, Masculine
- complaint, plaint, lamentation
- pain (rare)
شِکْوَہ کے مترادفات
شِکْوَہ کے مرکب الفاظ
شِکْوَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
شکوہ عربی میں الف مقصورہ سے ہے۔ اردو فارسی میں ہائے ہوز ہی سے صحیح ہے۔ بعض لوگ اس کا تلفظ اول مفتوح سے کرتے ہیں اور بعض لوگ مصر ہیں کہ عربی میں’’شکویٰ‘‘ ہے، لہٰذا اردو میں بھی ہونا چاہئے۔ ظاہر ہے کہ عربی کا تلفظ یا محاورہ اردوکے لئے کوئی سند نہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکْوَہ)
شِکْوَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔