تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَن کے معانیدیکھیے
شِکَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث، لاحقہ
- (طب) وہ جسمانی بناوٹ کی خصوصی چنّٹ یا جھول وغیرہ جو بعض عضو پر ہوتا ہے
- (کنایۃً) فرق، کمی، تبدیلی
- جُھرّی
- بستر کی سلوٹ، چادر یا پلنگ پوش کا سکڑ جانا
- چین (جسم کے کسی حصے خصوصاً پیشانی کی)
- پیچ، بل (زلف کا)
- جھول، ناہمواری، شتر گربگی
- چنّٹ
- سلوٹ (کاغذ یا کپڑے وغیرہ کی)
- شکست، ہراس، یاس
- مرکبات میں جزو آخر کے طور پر توڑنے والا کے معنوں میں جیسے: بت شکن، عہد شکن وغیرہ
شعر
شکن نہ ڈال جبیں پر شراب دیتے ہوئے
یہ مسکراتی ہوئی چیز مسکرا کے پلا
تشریح
جبیں یعنی ماتھا۔ جبیں پر شکن ڈالنے کے کئی معنی ہیں۔ جیسے غصہ کرنا، کسی سے روکھائی سے پیش آنا وغیرہ۔ شاعر اپنے ساقی یعنی محبوب سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں کہ شراب ایک مسکراتی ہوئی چیز ہے اور اسے کسی کو دیتے ہوئے ماتھے پر شکن لانا اچھی بات نہیں کیونکہ اگر ساقی ماتھے پر شکن لاکر کسی کو شراب پلاتا ہے تو پھر اس کا اصلی مزہ جاتا رہتا ہے۔ اس لئے ساقی پر لازم ہے کہ وہ دستورِ مے نے نوشی کا لحاظ کرتے ہوئے پلانے والے کو شراب مسکرا کر پلائے۔
شفق سوپوری
روئیں گے دیکھ کر سب بستر کی ہر شکن کو
وہ حال لکھ چلا ہوں کروٹ بدل بدل کر
سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح
دیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں
English meaning of shikan
Noun, Feminine, Suffix
- wrinkle (esp. on the forehead)
- curl (of a lock of hair)
- breaking, crushing, overthrowing, routing
- breaker
शिकन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
- झुरीं, सिलवट, सिकुड़न, बल
- किसी समतल सतह के दबने, मुड़ने, बढ़ने, सिकुड़ने आदि के फलस्वरूप बननेवाला रेखाकार चिह्न
- झोल, सिलवट, तोड़ने वाला
- (कनाएन) फ़र्क़, कमी, तबदीली
- चिन्ट , सिलवट (काग़ज़ या कपड़े वग़ैरा की), झुर्री , चीन (जिस्म के किसी हिस्से ख़ुसूसन पेशानी की), पेच, बिल (ज़ुल्फ़ का)
- (तिब्ब) वो जिस्मानी बनावट की ख़ुसूसी चिन्ट या झूल वग़ैरा जो बाअज़ उज़ू पर होता है
- झूल, नाहमवारी, शुत्र गुर्बगी
- बिस्तर की सिलवट, चादर या पलंग पोश का सिकुड़ जाना
- मुरक्कबात में जुज़ु आख़िर के तौर पर तोड़ने वाला के माअनों में जैसे : बुतशिकन, अह्द शिकन वग़ैरा
- शिकस्त, हिरास, यास
- सिलवट; सिकुड़न
- झुर्री
- मुड़ने, दबने के कारण पड़ा चिह्न
شِکَن کے مترادفات
شِکَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَن)
شِکَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔