تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَنْجے" کے متعقلہ نتائج

شِکَنْجے

کسی چیز کو پھنسا کر کسنے یا دبانے والا، ایک پیچ دار آلہ جس میں کاغذ گتہ یا لکڑی وغیرہ دبا کر کاٹتے یا پشتہ دبا کر پتلا کرتے ہیں، گیرا، بھنیچنے کا وہ آلہ جس میں کوئی چیز رکھ کر دبائی جائے

شِکَنْجے میں رَہْنا

مجبور ہونا ، عذاب میں گرفتار رہنا.

شِکَنْجے میں آنا

سخت دکھ ، تکلیف یا اذیت میں گرفتار ہونا.

شِکَنْجے میں رَکْھنا

عذاب میں رکھنا ، اذیت میں رکھنا

شِکَنْجے میں ڈالْنا

دکھ ، تکلیف یا ایذا پہنچانا.

شِکَنْجے میں لانا

گرفت میں لانا ، پکڑ میں لانا ، پھنسنانا

شِکَنْجے میں جَکَڑنا

سزا دینے کے شکنجے میں باندھنا ، شکنجے میں ڈالنا ؛ (مجازاً) گرفت میں لینا ، مجبور کرنا ، سخت قواعد و ضوابط کے تحت لانا.

شِکَنْجے میں کَسْنا

(مجازاً) قواعد و ضوابط کا پابند کر دینا.

شِکَنْجے میں کِھنچْنا

سزا پانا ، مصیبت میں گرفتار ہو جانا.

شِکَنْجے میں کِھینچْنا

قواعد و ضوابط کی سختی میں پھنسانا ؛ پابند کر دینا.

شِکَنْجے میں باندْھنا

شکنجے میں رکھ کر دبا دینا یا کَس دینا

شِکَنْجے میں کِھنْچْوانا

عقوبت میں گرفتار کرنا ؛ سزا دینا ، تکلیف پہنچانا

شِکَنْجے میں جَکَڑ دینا

سزا دینے کے شکنجے میں باندھنا ، شکنجے میں ڈالنا ؛ (مجازاً) گرفت میں لینا ، مجبور کرنا ، سخت قواعد و ضوابط کے تحت لانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَنْجے کے معانیدیکھیے

شِکَنْجے

shikanjeशिकंजे

اصل: فارسی

واحد: شِکَن٘جَہ

  • Roman
  • Urdu

شِکَنْجے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کسی چیز کو پھنسا کر کسنے یا دبانے والا، ایک پیچ دار آلہ جس میں کاغذ گتہ یا لکڑی وغیرہ دبا کر کاٹتے یا پشتہ دبا کر پتلا کرتے ہیں، گیرا، بھنیچنے کا وہ آلہ جس میں کوئی چیز رکھ کر دبائی جائے
  • شکنجہ کی حالت مغیّرہ (محاورات میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of shikanje

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko phansaa kar kisne ya dabaane vaala, ek pechdaar aalaa jis me.n kaaGaz gattaa ya lakk.Dii vaGaira dabaa kar kaaTte ya pushta dabaa kar putlaa karte hain, geraa, bhaniichne ka vo aalaa jis me.n ko.ii chiiz rakh kar dabaa.ii jaaye
  • shikanjaa kii haalat maGiiXyaraa (muhaavaraat me.n mustaamal

English meaning of shikanje

Noun, Masculine, Plural

  • grips, controls, fists

शिकंजे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • किसी चीज़ को कसना या दबाने का आला, एक पेचकश जिसमें कागज़ को कार्डबोर्ड या लकड़ी, आदि से दबाकर काटा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِکَنْجے

کسی چیز کو پھنسا کر کسنے یا دبانے والا، ایک پیچ دار آلہ جس میں کاغذ گتہ یا لکڑی وغیرہ دبا کر کاٹتے یا پشتہ دبا کر پتلا کرتے ہیں، گیرا، بھنیچنے کا وہ آلہ جس میں کوئی چیز رکھ کر دبائی جائے

شِکَنْجے میں رَہْنا

مجبور ہونا ، عذاب میں گرفتار رہنا.

شِکَنْجے میں آنا

سخت دکھ ، تکلیف یا اذیت میں گرفتار ہونا.

شِکَنْجے میں رَکْھنا

عذاب میں رکھنا ، اذیت میں رکھنا

شِکَنْجے میں ڈالْنا

دکھ ، تکلیف یا ایذا پہنچانا.

شِکَنْجے میں لانا

گرفت میں لانا ، پکڑ میں لانا ، پھنسنانا

شِکَنْجے میں جَکَڑنا

سزا دینے کے شکنجے میں باندھنا ، شکنجے میں ڈالنا ؛ (مجازاً) گرفت میں لینا ، مجبور کرنا ، سخت قواعد و ضوابط کے تحت لانا.

شِکَنْجے میں کَسْنا

(مجازاً) قواعد و ضوابط کا پابند کر دینا.

شِکَنْجے میں کِھنچْنا

سزا پانا ، مصیبت میں گرفتار ہو جانا.

شِکَنْجے میں کِھینچْنا

قواعد و ضوابط کی سختی میں پھنسانا ؛ پابند کر دینا.

شِکَنْجے میں باندْھنا

شکنجے میں رکھ کر دبا دینا یا کَس دینا

شِکَنْجے میں کِھنْچْوانا

عقوبت میں گرفتار کرنا ؛ سزا دینا ، تکلیف پہنچانا

شِکَنْجے میں جَکَڑ دینا

سزا دینے کے شکنجے میں باندھنا ، شکنجے میں ڈالنا ؛ (مجازاً) گرفت میں لینا ، مجبور کرنا ، سخت قواعد و ضوابط کے تحت لانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکَنْجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکَنْجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone