تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَن٘ج" کے متعقلہ نتائج

شِکَن٘ج

پیچ، شکن، بل، پیچ و تاب

شِکَن٘جَہ

کسی چیز کو پھنسا کر کسنے یا دبانے والا، ایک پیچ دار آلہ جس میں کاغذ، گتّہ یا لکڑی وغیرہ دبا کر کاٹتے یا پشتہ دبا کر پتلا کرتے ہیں

شِکَن٘جَہ کَرنا

شکنجے کے ذریعہ سخت سزا دینا.

شِکَن٘جَہ ڈالْنا

(جوڈو کراٹے) حریف یا مدِّ مقابل کو پھن٘سانا.

شِکَن٘جَۂ آبی

روئی دبانے کی ایک کل کا نام جو پانی داب کے ذریعے سے نہایت کم حجم کر دیتا ہے اس کو موجد ایک شخص برا مانائے یورپین تھا ، اس لیے اس کا نام ہی شکنجہ براما مشہور ہے .

شِکَن٘جَہ بَنْدی

سخت پابندی ، روایت کی پابندی.

شِکَن٘جَہ ڈِھیلا ہونا

چولیں ہل جانا ، گرفت کمزور ہونا ، تسلّط ختم ہونا.

شِکَن٘جَہ ڈِھیلا پَڑْنا

چولیں ہل جانا ، گرفت کمزور ہونا ، تسلّط ختم ہونا.

شِکَن٘جْ بِین

اصل املا 'سکن بین' ہے، سرکہ یا نیبو کا پکا ہوا شربت، سرکہ اور انگبین (شہد) کے مرکب کا 'سرکنگبین' سے عربی بنا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَن٘ج کے معانیدیکھیے

شِکَن٘ج

shikanjशिकंज

اصل: فارسی

شِکَن٘ج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیچ، شکن، بل، پیچ و تاب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shikanj

Noun, Feminine

शिकंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکَن٘ج)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکَن٘ج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone