تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَف شِکَن" کے متعقلہ نتائج

صَف شِکَن

صف توڑنے والا، صفوں کو تباہ کر دینے والا، ابتری ڈالنے وال، بہادر، سورما

غازِیانِ صَف شِکَن

صفوں کو توڑنے والے بہادر سپاہی

اردو، انگلش اور ہندی میں صَف شِکَن کے معانیدیکھیے

صَف شِکَن

saf-shikanसफ़-शिकन

وزن : 212

موضوعات: جنگی بنوٹ

صَف شِکَن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • صف توڑنے والا، صفوں کو تباہ کر دینے والا، ابتری ڈالنے وال، بہادر، سورما

اسم، مذکر

  • حملے کے ایک داؤں کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ ٹھاٹھ سے کھڑا ہو اور داہنا پاؤں آگے اور بایاں پاؤں پیچھے رکھے

شعر

English meaning of saf-shikan

Persian, Arabic - Adjective

  • one who disrupts the enemy's lines, routing

Noun, Masculine

  • a kind trick in the war to stand up and put right leg forward and left leg back

सफ़-शिकन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • युद्ध में पंक्तिबद्ध सेना को चीर डालनेवाली, युद्ध महारथी, चक्रव्यूह तोड़ने वाला, सूरमा, वीर, बहादुर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हमले के एक पेंच या दाँव का नाम जिसकी सूरत ये है कि ठाठ से खड़ा हो और दाहिना पाँव आगे और बायाँ पाँव पीछे रखे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَف شِکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَف شِکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone