تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرَہ کے معانیدیکھیے
شِیرَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چاشنی، رس، میٹھا گاڑھا عرق، افشردہ
- گلاوٹ، راب کا نتھرا ہوا قوام جس میں سے کھانڈ کے ذرات الگ ہوگئے ہوں یہ قوام شہد سے ملتا جلتا ہوتا ہے، عام طور پر حقے کے تمبا کو بنانے کے کام آتا ہے
- رس جو پھلوں وغیرہ کو نچوڑ کر نکالا جائے، افسردہ، نچوڑا ہوا رس
- (طب) عرق جو کسی چیز کو پیس کر یا گِھس کر نکالا جائے
- شکر یا مصری وغیرہ کا قوام، چاشنی
- راب کا نچوڑ، پتلا گڑ جو تمباکو میں ڈالا جاتا ہے
- دودھ جیسا رس
شعر
میں وہ میکش ہوں ملی ہے مجھ کو گھٹی میں شراب
شیر کے بدلے پیا ہے میں نے شیرہ تاک کا
English meaning of shiira
Noun, Feminine
- juice
- new wine
- syrup of sugar
शीरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चाशनी, रस, मीठा गाढ़ा रस, निचोड़ा हुआ रस
- गलने की क्रिया या भाव, राब का निथरा हुआ क़िवाम अर्थात पका कर गाढ़ा किया हुआ रस जिसमें से खांड के कण अलग हो गए हों ये क़िवाम शहद से मिलता-जुलता होता है, सामान्य रूप से हुक़्क़े के तंबाकू बनाने के काम आता है
- रस जो फलों इत्यादि को निचोड़ कर निकाला जाए, निचोड़ कर निकाला हुआ रस
- (चिकित्सा) अर्क़ अर्थात रस जो किसी चीज़ को पीस कर या घिस कर निकाला जाए
- शकर या मिस्री इत्यादि का क़िवाम
- राब का निचोड़, पतला गुड़ जो तंबाकू में डाला जाता है
- दूध जैसा रस
شِیرَہ کے مترادفات
شِیرَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیرَہ)
شِیرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔