تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

جَبِیرَہ

پٹی جو ٹوٹی ہوئی ہڈی یا زخم پر بانْدھی جائے

صَنْدُوقی جَبِیرَہ

(جبیریات) وہ صندوق نما تختہ بند جو ٹوٹی ہوئی ہڈّیوں پر لکڑی کی پتلی تختیوں وغیرہ اور کپڑے کی پٹیوں کی مدد سے باندھ دیا جاتا ہے ، پلاسٹر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبِیرَہ کے معانیدیکھیے

جَبِیرَہ

jabiiraजबीरा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: جراحی

اشتقاق: جَبَرَ

جَبِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • پٹی جو ٹوٹی ہوئی ہڈی یا زخم پر بانْدھی جائے
  • (جراحی) اس سخت تختی ی خم پذیر اور لچک دار کھیچی یا شکل پذیر دفتی یا گتے کا نام ہے جسے مناسب اور موزوں صورتوں میں شکستہ یا جگہ سے ہٹی ہوئی ہڈیوں، جوڑوں کو جمانے یا بے حرکت کرنے یا آرام دینے کی غرض سے استعمال کرتے ہیں
  • اف: باندھنا، کرنا، ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jabiira

Noun, Masculine, Feminine

  • an assembly of men convened for some important purpose

जबीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • टूटी हड्डी पर बाँधने की लकड़ी।-

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words