تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

تِیرَہ

سیاہ، کالا، تاریک، جہاں اندھیرا ہو، جاہل، ختم، بے کار، مکدر، دھندلا، گرد آلود، ماند، خیرہ

تِیرَہ جا

مقعد.

تِیرَہ اَب٘ر

رک: ابر تیرہ.

تِیرَہ رُو

سیاہ رو ، بد ، کالا ، بدصورت.

تِیرَہ دِل

سیاہ دل، کور باطن، سخت دل، ظالم، شریر

تِیرَہ سَر

بے وقوف ، احمق.

تِیرَہ حال

بدحال، خراب حال.

تِیرَہ تار

سیاہ و تاریک.

تِیرَہ تال

(موسیقی) تیرہ تالوں (تال بمعنی پیتل کی چھوتی کٹوری) کا مجموعه جو اس طرح ہے: دوتال دونوں ہاتھوں کے بند پر اور دو ہاتھوں کے ان٘گوٹھوں پر دو دو اور سینے پر ایک تال بان٘دھتے ہیں.

تِیرَہ کار

سیه کار، بدکار، برے کام کرنے والا، بد چلن، بد فعل، برا، گنہ گار

تِیرَہ مَغ٘ز

رک: تیرہ سر.

تِیرَہ روز

بد نصیب، تیرہ بخت

تِیرَہ رَن٘گ

سیاہ، دھندلا، سیلا

تِیرَہ شَب

اندھیری رات

تِیرَہ رائے

بری رائے رکھنے والا، تیرہ خیال.

تِیرَہ خاک

مٹی ، زمین ،خاک تیرہ.

تِیرَہ دَست

(کنایۃََ) دنیا، عالم جسمانی.

تِیرَہ دِلی

تیرہ دل (رک) کا اسم کیفیت ، کور باطنی ، تیرہ دل ہونا.

تِیرَہ بَخ٘تی

تیرہ بخت کا اسم کیفیت، بد نصیبی، سیاہ بختی، قسمت کا اندھیرا

تِیرَہ تالی

(موسیقی) وہ عورت جو تالوں پر ایک ہی وقت میں ٹھیک ٹھیک ناچ سکے ؛ تیرہ تالوں کو بخوبی ادا کرنے والی عورت ؛ چا لا ک ، عیا ر ، پرفن ، حرانه.

تِیرَہ قِس٘مت

سیاہ بخت، بدقسمت، بد نصیب

تِیرَہ اَخ٘تَری

تیرہ اختر (رک) کا اسم کیفیت ، سیاہ بختی، بدنصیبی، نحوست.

تِیرَہ بَخْت

بد بخت، بد نصیب، منحوس، جس کے مقدر میں اندھیرا ہو

تِیرَہ روزی

تیرہ روز لا اسم کیفیت، بد نصیبی، سیاہ بختی، غریبی، محتاجی

تِیرَہ باطِن

بد باطن، تیرہ دل، بد سرشت

تِیرَہ اَیّام

بد بخت، بد نصیب، منحوس.

تِیرَہ خِرَد

بے وقوف، احمق، کم عقل، جاہل

تِیرَہ خَیال

بد اندیش.

تِیرَہ چَشْم

اندھا، نابینا.

تِیرَہ دِماغ

بے وقوف، احمق.

تِیرَہ اَخْتَر

سیاہ بخت، بد قسمت، بد نصیب، رک: تیرہ اختری.

تِیرَہ دَسْتی

تیرہ دست (رک) کا اسیم کیفیت، دنیوی زندگی.

تِیرَہ دَرُونی

تیرہ دروں (رک) کا اسم کیفیت ، بد باطنی.

تِیرَہ نَصِیبی

تیرہ نصیب کا اسم کیفیت، بدنصیبی، بدقسمتی، بد بختی، بد اقبالی، جس کے قسمت میں اندھیرا ہو

تِیرَہ روزْگار

تیرہ بخت، بد قسمت

تِیرَہ روز٘گاری

تیرہ روزگار کا اسم کیفیت، سیاہ بختی، بدقسمتی

تِیرَہ دَرُوں

۱. رک: تیرہ باطن.

تِیرَہ دِماغی

تیرہ دماغ (رک) کا اسم کیفیت ، بے و قوفی.

تِیرَہ خاک دان

دنیائے فانی، دنیا.

سُرْخ تِیرَہ

(سالوتری) کمیت یا سُرخ رن٘گ کا گھوڑا ، گردن پر ایک سُرخ پٹی ہونا

بَخْتِ تِیرَہ

(لفظاً) تاریک قسمت

شَبِ تِیرَہ

اندھیری رات، شب تار، تاریک رات

خاکْدان تِیرَہ

آٹْھ اَٹھارَہ تِین تِیرَہ

اَبْر تِیرَہ و تار

کالی گھٹا

باعِثِ تِیرَہ بَخْتِیٔ عالَم

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَہ کے معانیدیکھیے

تِیرَہ

tiiraतीरा

اصل: فارسی

وزن : 22

تِیرَہ کے اردو معانی

صفت

  • سیاہ، کالا، تاریک، جہاں اندھیرا ہو، جاہل، ختم، بے کار، مکدر، دھندلا، گرد آلود، ماند، خیرہ
  • (مجازاََ) بد، برا (مرکبات میں مستعمل)

شعر

English meaning of tiira

Adjective

  • dark, obscure, black
  • hazy, dusty
  • wasted, useless
  • (metaphorically) bad, evil

तीरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अंधकारमय, तमिस्र, तारीक
  • (मुजाज़ा) बद, बुरा (मुरक्कबात में मुस्तामल)
  • तारीक, जहां अंधेरा हो
  • ज़ाहिल, ख़त्म, बे कार
  • मुकद्दर, धुँदला, गर्द आलूद
  • मानद, ख़ीरा
  • स्याह, काला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words