تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گ اُوڑانا" کے متعقلہ نتائج

رَن٘گ اُوڑانا

بے قدر کر دینا، حیثیت کم کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ اُوڑانا کے معانیدیکھیے

رَن٘گ اُوڑانا

rang uu.Daanaaरंग ऊड़ाना

رَن٘گ اُوڑانا کے اردو معانی

  • رن٘گ کو پھیکا کر دینا.
  • زندگی کا لُطف اُٹھانا ، عیش و عشرت سے بھرپور زندگی بسر کرنا.
  • لُطف و سرور کی کیفیت مستی یا سرشاری کا عالم پیدا کرنا، خُوشیاں منانا، شہرت پانا.
  • بے قدر کر دینا، حیثیت کم کر دینا.
  • عبیر اور گلال کا سفوف بکھیرنا.
  • انداز یا ڈھنگ اِختیار کرنا.

रंग ऊड़ाना के हिंदी अर्थ

  • रंग को फीका कर देना
  • लुत्फ़-ओ-सुरूर की कैफ़ीयत मस्ती या सरशारी का आलम पैदा करना, ख़ूओशयां मनाना, शौहरत पाना
  • अबीर और गुलाल का सफ़ूफ़ बिखेरना
  • बेक़दर कर देना, हैसियत कम कर देना
  • ज़िंदगी का लुत्फ़ उठाना, ऐश-ओ-इशरत से भरपूर ज़िंदगी बसर करना
  • अंदाज़ या ढंग इख़तियार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گ اُوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گ اُوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone