تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنْگ ریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْگ ریز کے معانیدیکھیے
رَنْگ ریز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کپڑا رن٘گنے کا کام یا پیشہ کرنے والا شخص، رن٘گ رز
- کپڑے رنگنے والا، نیل گر، کپڑے پر رن٘گ چڑھانے والا، صباغ
صفت
- مصور، نقاش
شعر
پکے رنگوں میں رنگی ہوئی عورتیں کتنی نایاب ہیں
یہ محبت جو مشاق رنگریز تھی اس کو کیا ہو گیا
English meaning of rang-rez
रंग-रेज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنْگ ریز)
رَنْگ ریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔