تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"seemer" کے متعقلہ نتائج

seemer

ديکھنے والا

شُمار

۱. گنتی ، تعداد

ثَمَر

پھل، میوہ

سَمَر

شام کی گفتگو، رات کی گفتگو یا بات چیت

smear

سانْنا

seamer

سَلائی کَرنے والا

سَمِیر

ہوا

ثَمِیر

پھل دار، وہ درخت جس میں لگے ہوں

سَمور

سامنے، آگے، مقابل، روبرو

سامَر

سابر، سان٘بھر، ایک جنگلی جانور، جو رات کو یا چاندنی میں بات کریں، وہ جگہ جہاں ایسی گفتگو ہو، لوگ جو وہاں جمع ہوں

سَمُور

simmer

ہلکے ہلکے ابلنا

summer

گَرْمی

seamaid

دریائی عورت

ثُمار

پھل، میوہ

ثامِر

پھلدار

سُمیر

(ہندو دیو مالا) ایک پہاڑ کا نام جو سونے اور جواہرات کا ہے اور دیوتاؤں کا مسکن ہے، میرو پہاڑ

سِمار

(کاشتکاری) پانی ماری ہوئی کھیتی جو بارش یا دوسرے پانی کی کژرت سے خواب ہو گئی ہو ، پن مار .

shamer

شرمندہ کرنا والا

صَمَد

بے نیاز، جس کے سب محتاج ہوں اور وہ کسی کا محتاج نہ ہو، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

ثُومْرُوں

(طب) ایک گھاس کا بیج ہے خوب کلاں کی وضع پر ہوتا ہے سایہ دار مقام پر پیدا ہوتی ہے پتے اس کے سداب کےپتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے ذرا لمبے پھول سفید ہوتا ہے بیچ کا مزہ تلخ و تیز ہونا ہے . ثوموں ، تخم زرداب لاط : Amomum Crercuma Jaeq .

سَمُد

سمندر

شَمَر

تالاب ، حوض خورد ، جس گڑھے میں مینہ کا پانی جمع ہو جاتا ہے

ثَمُود

عرب کی ایک قدیم قوم کا نام جسے ولایت حجر کہتے تھے جو شام کے ایک حصے میں آباد ہوگئی تھی، یہ پہاڑوں کے غاروں میں رہتی تھی، اور چٹانوں کو تراش کر گھر تیار کرتی تھی اس قوم کی ہدایت کے لیے حضرت صالح علیہ اسلام بھیجے گئے، جن کی اس نے تکذیب کی آخر عذاب الہیٰ میں مبتلا ہوئی اور اس قوم کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا

سَمید

ساتھ ، ہمراہ ، بشمول ، شامل کرتے ہوئے ، لگا کر ، ساتھ ملا کر ، مع.

سُمَد

سَماد

سمادھ

شُمَر

گنتی، شمار، مرکبات میں جزو دوم کے طورپرآکرصفت فاعلی کے معنی دیتا ہے یعنی گننے والا، جیسے : ستارہ شمر (نجومی)

shamed

حیا

shimmer

جھلملانا، دمکنا ۔.

سَمِیدَع

بڑا سردار ، فیّاض ، بہت خیر و برکت والا .

shammer

حیلہ باز

سُمّار

قِصّہ کہانی سُنانے والے ، داستان گو .

عُصْمُور

پانی کی رہٹ، ڈول

عَصامِیر

بہت سے ہنڈولے، بہت سے رہٹ، بہت سے ڈول

شَمْعِ راہ

راستے کی شمع

ثَمَر توڑْنا

پھل پانا ، فائدہ حاصل کرنا ، حظ اٹھانا .

شِمْر کی ہَڈّی گَڑی ہے

کسی مکان یا کسی جگہ پر جہاں مجلسیں ہوتی ہوں اور گر یہ نہ ہو یا کم ہو تو کہتے ہیں

شُمار داں

(شماری اطلاقیات) ماہر اعداد و شمار

ثَمَر رَسِیدَہ

جس کی پھل ملا ہو ، جس کو پھل پہن٘چا ہو ، (مجازاً) حاملہ ، صاحب اولاد .

ثَمَر وَر

پھل دار ، جس میں پھل لگا ہو ، ثمر دار ، بارور .

ثَمَر دان

(نباتیات) پودے کے تناسلی نظام کا ایک پیچ دار عضو ، انگ : Carpogonium .

ثَمَر قَنْد

پھلوں کا رس، پھلوں کا شربت

ثَمَر وَری

ثمرور (رک) کا اسم کیفیت .

سَمُور دار

بالدار کھال والا (جانور).

شُمار بَندْھنا

خیال رہنا ، رہ رہ کے کسی ایک بات کا خیال آنا

summer pudding

برط ایک طرح کی ، نرم پھلوں کی قاشیں ملا کر تیار کی ہوئی پڈنگ۔.

سامَری فَن

اپنے فن کا استاد، بہت بڑا جادوگر

ثَمَر قَنْدی

ثمر قند (رک) سے منسوب یا متعلق .

ثَمَر مَکّھی

مکھی کی ایک قسم جو گرم آب و ہوا میں بہت نشوونما پاتی ہے اور کاشت کو بہت نقصان پہن٘چاتی ہے

ثَمَرِ اُمِّیْد

رک : ثمر مراد

سَمَر ہَوز

چھوٹا بنگلہ جو باغ میں بیٹھنے کے لیے بناتے ہیں ، گرمیوں میں رہنے کا چھوٹا مکان.

ثَمَر بَخْش

پھل دینے والا، پھل دار

شُمار دانے

تسبیح میں گیارہ دانوں کی ایک لڑی جو ذکر کی تعداد شمار کرنے کو ہوتی ہے

ثَمَر پیش رَس

وہ پھل جو اپنے موسم پہلے حاصل ہو جائے ، اگیتا پھل .

شُمار قِطار میں

صاحب حیثیت کے لیے مستعمل ؛ کسی قابل ہونا ، گنتی . میں ، حساب میں ، زمرے میں.

summer- weight

گرمی کے لیے موزوں ہلکے (کپڑے).

شُمار دانَہ

تسبیح میں گیارہ دانوں کی ایک لڑی جو ذکر کی تعداد شمار کرنے کو ہوتی ہے

شُمار نَوِیس

حساب کرنے والا شخص

ثَمَر بِہِشْت

ایک قسم کا قلمی آم جو پال الھنے کے بعد بہت شیریں اور رسیلا ہوتا ہے چھلکا بہت نازک گودا زردی مائل سرخ تخم چھوٹا ہوتا ہے

seemer کے لیے اردو الفاظ

seemer

seemer کے اردو معانی

اسم

  • ديکھنے والا
  • تَصَوُر کَرنے والا
  • مَعلُوم کَرنے والا

seemer के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • देखने वाला
  • तसौउर करने वाला
  • मअलूओम करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (seemer)

نام

ای-میل

تبصرہ

seemer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone