تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْعِ راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْعِ راہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
موضوعات: کنایۃً
شَمْعِ راہ کے اردو معانی
- راستے کی شمع
شعر
مرے اطراف ہے تیرہ شبی میں نور کا حلقہ
کہ شمع راہ میخانے سے گھر تک جام ہے ساقی
فلاح خلق میں اٹھتے ہیں ناگہاں طوفاں
دھڑک رہا ہے ہواؤں میں شمع راہ کا دل
مسافران محبت دعائیں دیتے ہیں
کہ شمع راہ بنا ہے ہمارا نقش قدم
English meaning of sham'-e-raah
- lamp on the way
शम'-ए-राह के हिंदी अर्थ
- रास्ते की शम्मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْعِ راہ)
شَمْعِ راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔