تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seamer" کے متعقلہ نتائج
seamer کے لیے اردو الفاظ
seamer کے اردو معانی
اسم
- سَلائی کَرنے والا
- ٹانکنے والا
- جوڑنے والا
seamer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सिलाई करने वाला
- टाँकने वाला
- जोड़ने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سامَر
سابر، سان٘بھر، ایک جنگلی جانور، جو رات کو یا چاندنی میں بات کریں، وہ جگہ جہاں ایسی گفتگو ہو، لوگ جو وہاں جمع ہوں
ثُومْرُوں
(طب) ایک گھاس کا بیج ہے خوب کلاں کی وضع پر ہوتا ہے سایہ دار مقام پر پیدا ہوتی ہے پتے اس کے سداب کےپتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے ذرا لمبے پھول سفید ہوتا ہے بیچ کا مزہ تلخ و تیز ہونا ہے . ثوموں ، تخم زرداب لاط : Amomum Crercuma Jaeq .
ثَمُود
عرب کی ایک قدیم قوم کا نام جسے ولایت حجر کہتے تھے جو شام کے ایک حصے میں آباد ہوگئی تھی، یہ پہاڑوں کے غاروں میں رہتی تھی، اور چٹانوں کو تراش کر گھر تیار کرتی تھی اس قوم کی ہدایت کے لیے حضرت صالح علیہ اسلام بھیجے گئے، جن کی اس نے تکذیب کی آخر عذاب الہیٰ میں مبتلا ہوئی اور اس قوم کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا
شُمَر
گنتی، شمار، مرکبات میں جزو دوم کے طورپرآکرصفت فاعلی کے معنی دیتا ہے یعنی گننے والا، جیسے : ستارہ شمر (نجومی)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seamer)
seamer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔