تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمور کے معانیدیکھیے
سَمور کے اردو معانی
- سامنے، آگے، مقابل، روبرو
شعر
پشمینے سا ماضی تھا تفضیلؔ سمور سا حال
مستقبل کو اونی ہوا کی تال پہ چھوڑ دیا
بند رومی ہے سمور اس کے پہ کام آں روزوں
دیکھنے میں کبھی آئی نہ تھی اس جال کی کھال
وہ عریاں میں سرما میں تھی جن کی شب
گزرتی سمور اور سنجاب میں
समोर के हिंदी अर्थ
- सामने, आगे, विपरीत, आमने-सामने
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمور)
سَمور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔