تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُمیر" کے متعقلہ نتائج

سُمیر

(ہندو دیو مالا) ایک پہاڑ کا نام جو سونے اور جواہرات کا ہے اور دیوتاؤں کا مسکن ہے، میرو پہاڑ

سُمیری

سمیری قوم سے منسوب ، سمیری قوم کا.

سُمیر پَرْبَت

سُمیر پہاڑ.

سُمیری خَط

سمیری زبان کا رسم الخط جو تصاویر یا نشانات پر مشتمل ہوتا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُمیر کے معانیدیکھیے

سُمیر

sumerसुमेर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو فلکیات

  • Roman
  • Urdu

سُمیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو دیو مالا) ایک پہاڑ کا نام جو سونے اور جواہرات کا ہے اور دیوتاؤں کا مسکن ہے، میرو پہاڑ
  • (جوتش) قطب شمالی
  • گنگا جل رکھنے کا بڑا برتن

Urdu meaning of sumer

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu dev maalaa) ek pahaa.D ka naam jo sone aur javaaharaat ka hai aur devtaa.o.n ka maskan hai, mairo pahaa.D
  • (jotash) qutab-e-shimaalii
  • gangaa jal rakhne ka ba.Daa bartan

English meaning of sumer

Noun, Masculine

  • sacred mountain Meru, allegorically represented as composed of gold and gems, where gods reside
  • (Astrology) the North Pole

सुमेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने और रत्नों से बना एक पवित्र पर्वत जो देवताओं का निवास माना जाता है, सुमेरु
  • उत्तरी ध्रुव
  • गंगा जल रखने का बड़ा पात्र

سُمیر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُمیر

(ہندو دیو مالا) ایک پہاڑ کا نام جو سونے اور جواہرات کا ہے اور دیوتاؤں کا مسکن ہے، میرو پہاڑ

سُمیری

سمیری قوم سے منسوب ، سمیری قوم کا.

سُمیر پَرْبَت

سُمیر پہاڑ.

سُمیری خَط

سمیری زبان کا رسم الخط جو تصاویر یا نشانات پر مشتمل ہوتا تھا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُمیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُمیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone