تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپاٹا بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپاٹا بَھرْنا کے معانیدیکھیے

سَپاٹا بَھرْنا

sapaaTaa bharnaaसपाटा भरना

محاورہ

مادہ: سَپاٹا

Roman

سَپاٹا بَھرْنا کے اردو معانی

  • چھلان٘گ یا دوڑ لگانا، طرارہ بھرنا، دُور تک کا دھاوا مارنا
  • پرندے کا تیزی سے یا فراٹے کے ساتھ اُڑ جانا
  • جلد جلد پڑھنا، چھوڑ چھوڑ کر پڑھنا

Urdu meaning of sapaaTaa bharnaa

Roman

  • chhalaang ya dau.D lagaanaa, tarah rah bharnaa, duur tak ka dhaava maarana
  • parinde ka tezii se ya pharraaTe ke saath u.D jaana
  • jald jalad pa.Dhnaa, chho.D chho.Dkar pa.Dhnaa

English meaning of sapaaTaa bharnaa

  • take a long jump

सपाटा भरना के हिंदी अर्थ

  • छलांग या दौड़ लगाना, दूर तक का धावा मारना
  • पक्षी का तेज़ी से या फ़र्राटे के साथ उड़ जाना
  • जल्दी जल्दी पढ़ना, छोड़ छोड़कर पढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپاٹا بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپاٹا بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone