تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘ت" کے متعقلہ نتائج

اَنوکھا

نرالا، بے نظیر، نادر، نایاب، سب سے الگ، عجیب و غریب

آنکھی

رک : آن٘کھ.

اَنوکھاپَن

بے مثالی، نایابی، عجیب و غریب ہونا

اَنوکھی

انوکھا کی تانیث

اَنوکھے

انوکھا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَنْ کہَا

جو کہنا نہ مانے، ضدی، سرکش

اَنکْھوا

اکھوا، سفید باریک ریشہ جو سب سے پہلے تخم سے نمودار ہو کلّا، اَنکُور

اَنْ کَہی

بغیر کہی، جو بات کہی نہ ہو

اَنوکھے کے گَھر گھوڑی

کم ظرف ، چھچھورے یا کمینے کے گھر دولت یا نعمت۔

اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا

بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں

دُنْیا سے اَنوکھی

سب سے نرالی ، سب سے الگ ، سب سے جُدا ، قدرے مختلف.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘ت کے معانیدیکھیے

سَن٘ت

santसंत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

سَن٘ت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) سادھو، جوگی، عابد، نیک یا پارسا آدمی

صفت

  • نیک، پارسا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sant

Noun, Masculine

Adjective

संत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधु, संन्यासी, विरक्त या त्यागी पुरुष, परम धार्मिक और साधु व्यक्ति, ईश्वरभक्त
  • सज्जन, महात्मा

سَن٘ت کے مترادفات

سَن٘ت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘ت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘ت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone