تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑَھنْت" کے متعقلہ نتائج

پَڑَھنْت

پڑھنے کا عمل یا انداز، مسلسل پڑھنے کا عمل، ورد، برابر پڑھنا

پَڑَھنْتا

پڑھنے والا ، پاٹھ کرنے والا .

پَڑَھنْت کَرنا

جادو کرنا ، منتر پھون٘کنا ، عمل کرنا .

پَڑَھنْت پَڑْھنا

جادو کرنا ، عمل کرنا ، کسی منتر وغیرہ کا ورد کرنا ، جادو وغیرہ کا عمل کرنا .

پَڑَھنْت پَڑْھوانا

جادو کرانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑَھنْت کے معانیدیکھیے

پَڑَھنْت

pa.Dhantपढ़ंत

اصل: ہندی

وزن : 121

پَڑَھنْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پڑھنے کا عمل یا انداز، مسلسل پڑھنے کا عمل، ورد، برابر پڑھنا
  • عمل، جادو، منتر، افسوں

English meaning of pa.Dhant

Noun, Feminine

  • the act of reading or reciting
  • incantation, the recital of a magical formula

पढ़ंत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

پَڑَھنْت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑَھنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑَھنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone