تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا کے معانیدیکھیے
اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا
anokhii jurvaa saag me.n shurvaa•अनोखी जुर्वा साग में शुर्वा
نیز - اَنوکھی جورُوا ساگ میں شوروا
ضرب المثل
اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا کے اردو معانی
- بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے
- شوربہ عموماََ گوشت کا ہی بنتا ہے لیکن بیوقوف عورت نے ساگ کا ہی شوربہ بنا دیا
-
طنزاً پھوہڑ یا نا موزوں کام کرنے والے کے لئے بولا جاتا ہے
مثال - شُروا= شوربہ
अनोखी जुर्वा साग में शुर्वा के हिंदी अर्थ
- मूर्ख महिला उल्टे काम करती है
- शुर्वा प्रात: माँस का ही बनता है पर मूर्ख स्त्री ने साग का ही शुर्वा बना दिया
-
व्यंग के रूप में बेढंगा या अनुचित कार्य करने वाले के लिए बोला जाता है
विशेष - जुर्वा= जोरू, बीवी, स्त्री।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا)
اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔