تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہَنْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہَنْت کے معانیدیکھیے
مَہَنْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بیراگیوں کا پردھان، سادھوؤں کا سردار، تکیہ دار جوگی، کسی مندر کا بڑا پجاری یا مہتمم
- بڑا
- (مجازاً) بہت موٹا آدمی، موٹا تازہ شخص، فربہ اندام شخص
- (مجازاً) خاک میں اٹا ہوا
- ننگا آدمی
- عزت طلب، جاہ طلب شخص
- گاؤں کا چودھری، مکھیا
- (طنزاً) شرارتی آدمی، بگلا بھگت
English meaning of mahant
Noun, Masculine
- mahant, presiding head of a Hindu religious order
- an eminent personage
- a religious superior, head of a religious order
- a prior, an abbot
- a Hindu monk
- (Metaphorically) fad man
महंत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہَنْت)
مَہَنْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔