تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَینْٹ" کے متعقلہ نتائج

پَینْٹ

پینٹلون کا مخفف، ٹا ن٘گوں میں پہننے کا ایک مغربی لباس

پینْٹ

رن٘گ اور السی وغیرہ کے تیل سے تیار کیا ہوا گاڑھا رن٘گ، جس سے کسی چیز کو پوتتے ہیں یا کرسی لوہے یا لکڑی کے دروازے تصویر یا ناخن وغیرہ میں رن٘گ بھرتے ہیں

پینْٹ کَرنا

(مجازاََ) میک اپ کرنا : سن٘گھار کرنا .

پَینٹْری

وہ کمرہ جہاں جنس برتن اور طباخی سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ، گودام ، کوٹھری ؛ باورچی خانہ سے ملحق کمرہ جس میں برتن وغیرہ رکھتے اور صاف کرتے ہیں .

پَینٹھ اَبھی لَگی نَہِیں گَٹھ کَتْرے آ مَوجُود ہوئے

خود غرض لوگ وقت آنے سے پہلے اپنے حلوے مانڈْے کی فکر میں لگ گئے .

پَینٹھ

رک : پیٹھ (۱).

پینٹھا

دستار، پگڑی

پَینٹھ لَگنا

مقررہ دن پر دوکانداروں کا مقررہ جگہ پر دوکانیں لگانا .

پَینٹھ اُٹھنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

پَینٹھ کُھلْنا

منڈی لگنا ، بازار لگنا ؛ طلب بڑھنا .

پَینٹھ اُٹھانا

پین٘ٹھ (رک) موقوف کرنا ، بند کردینا ، بازار کا کسی مقررہ جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینا .

پَینٹھ جَمانا

بازار لگانا ، گرم بازاری اور رونق دکھانا ، اثر و رسوخ اور شان وشوکت پیدا کرنا .

پَینٹھور

دکان ، ہاٹ ، بازار .

پَینٹھ اُکَھڑنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

پَینٹھی

رک : پین٘ٹھ .

پَینٹْھنا

رک : پینٹھ (۲) سے رک : پیٹھنا .

اُکْھڑی پین٘ٹ

جس کے اچھے حالات بری حالت سے بدل جائیں ، جس کا بازار سود ہوجائے ، جس کا تختہ الٹ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَینْٹ کے معانیدیکھیے

پَینْٹ

pantपैंट

اصل: انگریزی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پَینْٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پینٹلون کا مخفف، ٹا ن٘گوں میں پہننے کا ایک مغربی لباس

Urdu meaning of pant

  • Roman
  • Urdu

  • piinaTlon ka muKhaffaf, Taango.n me.n pahanne ka ek maGribii libaas

English meaning of pant

Noun, Masculine

  • trousers

पैंट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पायजामे की तरह का एक अंग्रेजी पहनावा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَینْٹ

پینٹلون کا مخفف، ٹا ن٘گوں میں پہننے کا ایک مغربی لباس

پینْٹ

رن٘گ اور السی وغیرہ کے تیل سے تیار کیا ہوا گاڑھا رن٘گ، جس سے کسی چیز کو پوتتے ہیں یا کرسی لوہے یا لکڑی کے دروازے تصویر یا ناخن وغیرہ میں رن٘گ بھرتے ہیں

پینْٹ کَرنا

(مجازاََ) میک اپ کرنا : سن٘گھار کرنا .

پَینٹْری

وہ کمرہ جہاں جنس برتن اور طباخی سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ، گودام ، کوٹھری ؛ باورچی خانہ سے ملحق کمرہ جس میں برتن وغیرہ رکھتے اور صاف کرتے ہیں .

پَینٹھ اَبھی لَگی نَہِیں گَٹھ کَتْرے آ مَوجُود ہوئے

خود غرض لوگ وقت آنے سے پہلے اپنے حلوے مانڈْے کی فکر میں لگ گئے .

پَینٹھ

رک : پیٹھ (۱).

پینٹھا

دستار، پگڑی

پَینٹھ لَگنا

مقررہ دن پر دوکانداروں کا مقررہ جگہ پر دوکانیں لگانا .

پَینٹھ اُٹھنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

پَینٹھ کُھلْنا

منڈی لگنا ، بازار لگنا ؛ طلب بڑھنا .

پَینٹھ اُٹھانا

پین٘ٹھ (رک) موقوف کرنا ، بند کردینا ، بازار کا کسی مقررہ جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینا .

پَینٹھ جَمانا

بازار لگانا ، گرم بازاری اور رونق دکھانا ، اثر و رسوخ اور شان وشوکت پیدا کرنا .

پَینٹھور

دکان ، ہاٹ ، بازار .

پَینٹھ اُکَھڑنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

پَینٹھی

رک : پین٘ٹھ .

پَینٹْھنا

رک : پینٹھ (۲) سے رک : پیٹھنا .

اُکْھڑی پین٘ٹ

جس کے اچھے حالات بری حالت سے بدل جائیں ، جس کا بازار سود ہوجائے ، جس کا تختہ الٹ جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَینْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَینْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone