تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنَد" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنَد کے معانیدیکھیے

سَنَد

sanadसनद

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: حدیث سزا قدیم

اشتقاق: سَنَدَ

Roman

سَنَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ثبوت، دلیل
  • اعتبار، بھروسا، وثوق
  • مثال، نظیر
  • سرٹیفکٹ، ڈگری، صداقت نامہ جو کسی کی علمی لیاقت، چال چلن، کارگزاری یا جِسمانی حالت وغیرہ کے بارے میں دیا جاتا ہے
  • عطایائے سرکاری کی تحریر جو معطی مجاز نے مطعی لہ کو عطا کی ہو، وثیقہ
  • دستاویز
  • اجازت نامہ، کسی کام کے کرنے کا اختیار، پروانہ
  • جواز، موقع
  • (حدیث) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصلی ارشاد یعنی حدیث سے پہلے کی تمام عبارت جس میں بیان کرنے والوں، ایک دوسرے سے سننے والوں، اور آگے پہنچانے والوں کا ذِکر ہوتا ہے، سلسلۂ روایان حدیث، روایت کرنے والا
  • قابل اعتماد، معتبر، مستند، درست، صحیح، ٹھیک
  • طرح، حال، طریقہ (قدیم)
  • سہارا، تکیہ گاہ، گاؤ تکیہ، مسند
  • بھروسا کرنے کی چیز

شعر

Urdu meaning of sanad

Roman

  • sabuut, daliil
  • etbaar, bharosaa, vasuuq
  • misaal, naziir
  • sarTiiphikaT, Digrii, sadaaqat naama jo kisii kii ilmii liyaaqat, chaal chalan, kaarguzaarii ya jismaanii haalat vaGaira ke baare me.n diyaa jaataa hai
  • ataayaa.e sarkaarii kii tahriir jo maatii majaaz ne mati.i la ko ata kii ho, vasiiqa
  • dastaavez
  • ijaazatnaamaa, kisii kaam ke karne ka iKhatiyaar, parvaanaa
  • javaaz, mauqaa
  • (hadiis) rasuul allaah sillii allaah alaihi vaala vasallam ke aslii irshaad yaanii hadiis se pahle kii tamaam ibaarat jis me.n byaan karne vaalon, ek duusre se sunne vaalon, aur aage pahunchaane vaalo.n ka zikr hotaa hai, silsilaa-e-ro ayaan hadiis, rivaayat karne vaala
  • kaabil-e-etimaad, motbar, mustanad, darust, sahii, Thiik
  • tarah, haal, tariiqa (qadiim
  • sahaara, takyaagaah, gaav takiya, masnad
  • bharosaa karne kii chiiz

English meaning of sanad

Noun, Feminine

सनद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रमाण, दलील
  • विश्वास, भरोसा, यक़ीन
  • मिसाल, उदाहरण
  • सर्टीफ़िकेट, डिग्री, किसी काम की पुष्टि या मज़बूती का प्रमाणपत्र जो किसी की शैक्षिक योग्यता, चालचलन, कार्य-कौशल या शारीरिक अवस्था इत्यादि के बारे में दिया जाता है
  • सरकारी पुरस्कारों और सम्मानों का प्रमाण पत्र जो मो'ती-मजाज़ ने मो'ती-इलैह को अता की हो, वह धन या संपत्ति जो किसी फ़रमान के माध्यम से निश्चित की गई हो

    विशेष मो'ती-इलैह= वह जिसे कुछ दिया जाए

  • दस्तावेज़
  • आज्ञापत्र, किसी काम के करने का अधिकार, किसी प्रकार के अधिकार या अनुमति का सूचक-पत्र
  • कारण, मौक़ा
  • (हदीस) पैग़ंबर मोहम्मद के वास्तविक कथन अर्थात हदीस से पहले की समस्त इबारत जिसमें वर्णन करने वालों, एक दूसरे से सुनने वालों, और आगे पहुँचाने वालों का उल्लेख होता है, हदीस की रिवायत करने वालों का सिलसिला, रिवायत करने वाला
  • विश्वसनीय, विश्वास योग्य, प्रमाणित, दरुस्त, विश्वस्त, ठीक
  • तरह, हाल, तरीक़ा (प्राचीन)
  • सहारा, आराम करने का स्थान, गाव तकिया, बैठने का स्थान
  • भरोसा करने की चीज़

سَنَد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone