تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیل کی سَلائی" کے متعقلہ نتائج

نِیل کی سَلائی

سُرمہ لگانے کی سلائی (زمانہء قدیم میں بطور سزا نیل کی سلائی گرم کر کے مجرم کی آنکھوں میں پھیر دیتے تھے جس سے وہ اندھا ہو جاتا تھا) ۔

نِیل کی سَلائی پھیرنا

بطور سزا آنکھ میں نیل کی سلائی پھیرنا جس سے بینائی چلی جاتی ہے ، اندھا کر دینا ، بینائی ختم کر دینا ۔

نِیل کی سَلائی کِھینچْنا

رک : نیل کی سلائی پھیرنا ۔

نِیل کی سَلائی پِھرنا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

نِیل کی سَلائی پِھر جانا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

آنکھ میں نِیل کی سَلائی کِھینچنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیل کی سَلائی کے معانیدیکھیے

نِیل کی سَلائی

niil kii salaa.iiनील की सलाई

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِیل کی سَلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُرمہ لگانے کی سلائی (زمانہء قدیم میں بطور سزا نیل کی سلائی گرم کر کے مجرم کی آنکھوں میں پھیر دیتے تھے جس سے وہ اندھا ہو جاتا تھا) ۔

Urdu meaning of niil kii salaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • surma lagaane kii silaa.ii (zamaana-e-qadiim me.n bataur sazaa niil kii silaa.ii garm kar ke mujrim kii aa.nkho.n me.n pher dete the jis se vo andhaa ho jaataa tha)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیل کی سَلائی

سُرمہ لگانے کی سلائی (زمانہء قدیم میں بطور سزا نیل کی سلائی گرم کر کے مجرم کی آنکھوں میں پھیر دیتے تھے جس سے وہ اندھا ہو جاتا تھا) ۔

نِیل کی سَلائی پھیرنا

بطور سزا آنکھ میں نیل کی سلائی پھیرنا جس سے بینائی چلی جاتی ہے ، اندھا کر دینا ، بینائی ختم کر دینا ۔

نِیل کی سَلائی کِھینچْنا

رک : نیل کی سلائی پھیرنا ۔

نِیل کی سَلائی پِھرنا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

نِیل کی سَلائی پِھر جانا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

آنکھ میں نِیل کی سَلائی کِھینچنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیل کی سَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیل کی سَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone