تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَلا کے معانیدیکھیے
صَلا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بلانے کی آواز (خاص کر دعوت یا کچھ دینے کے لیے) دعوت عام، وہ صدا جس کا مخاطب غیر معین ہو
- کھانے کی دعوت ، صَلا ، بُلانا.
- آواز دینا، بلانا
شعر
کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق
ہے مکرر لب ساقی پہ صلا میرے بعد
ہم سرابوں میں سدا پھول کھلاتے گزرے
یہ بھی تھا آبلہ پائی کا صلا کیا کرتے
درد بڑھتا ہی رہے ایسی دوا دے جاؤ
کچھ نہ کچھ میری وفاؤں کا صلا دے جاؤ
English meaning of salaa
Noun, Feminine
- challenge of foe
- invitation
- proclamation, invitation, call, cry (of an auctioneer or salesman, etc.)
सला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खाने की निमंत्रण, बुलाना
- बुलाने की आवाज़ (ख़ास तौर पर दावत या कुछ देने के लिए)
- आवाज़ देना, बुलाना
صَلا کے مترادفات
صَلا کے قافیہ الفاظ
صَلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَلا)
صَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔