تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحِیح" کے متعقلہ نتائج

ڈَگَر

رستہ، سڑک

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ڈَگَر مَگَر ہونا

بھن٘ور میں پھن٘سنا، ڈگمگانا، ہلنا جُلنا

ڈَگَر ڈَگَر

راستہ راستہ، ہر طرف، ہر جگہ

ڈَگَر جَڑ

(نباتیات) خود راہ بناتی ہوئی نباتات کے پھیلنے کا عمل ایستادہ جڑ جو تنے کو خیمے کی رسیوں کی طرح سہارا دیتی ہے.

ڈَگَرْنا

سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈَگَر بَتانا

رَستہ دِکھانا، راہ بتانا

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

(آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

ڈَگَر پَر چَلْنا

کسی راستے پر چلنا جو پہلے دیکھا ہو، تقلید کرنا

ڈَگَر پَر پَڑْنا

ڈگر پر چلنا، راستہ پر چلنا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

عام ڈَگَر

تمام لوگوں کا راستہ

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر کَرْنا

ضعف اور نقاہت سے آنکھوں میں حلقے پڑ جانا، آنکھوں کا اس طرح حرکت کرنا کہ ناتوانی ظاہر ہو

پُرانی ڈَگَر

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحِیح کے معانیدیکھیے

صَحِیح

sahiihसहीह

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قواعد اعداد حدیث قواعد ریاضی عروض

اشتقاق: صَحَحَ

صَحِیح کے اردو معانی

صفت

  • (قواعد) حروفِ علّت کے علاوہ باقی تمام حرف حرفِ صحیح کہلاتے ہیں کیونکہ وہ متغّیر نہیں ہوتے.
  • ۱. تصدیق، دستخط.
  • ۱.عیب یا غلطی سے مبرّا، نقص سے پاک، بے عیب.
  • ۲. حدیث کی چھ یا ساتھ کتابوں میں سے ہر ایک جیسے صحیح بخاری، صحیح مسلم.
  • ۲. درست، ٹھیک، سچ، قاعدے اور ضابطے کے مطابق، راست، بجا.
  • ۳. تندرست، چنگا، اچھا، صحت مند.
  • ۴. (ریاضی) سالم (عدد)، وہ عدد جس میں کسر نہ ہو.
  • ۵.(عروض) شعر کے عروض و ضرب جو باوجود جواز کے علّت و نقصان سے پاک اور سالم ہوں.
  • ۶. (اصول حدیث) وہ روایت یا حیدث جسے دیندار اور پرہیزگار لوگوں نے ہر زمانہ میں برابر روایت کیا ہو.

شعر

English meaning of sahiih

Adjective

  • correct, right, sound, perfect, accurate, exact, true, pure

सहीह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें किसी प्रकार का झूठ या मिथ्यात्व न हो, यथार्थ, वास्तविक, सच, सत्य, ठीक, उचित, त्रुटि रहित, निर्दोष, चंगा, अच्छा, सेहत मंद, स्वस्थ, पूर्ण, पूरा, साबित, समूचा

صَحِیح کے مترادفات

صَحِیح سے متعلق دلچسپ معلومات

صحیح پرانی اردو میں ’’صحیح‘‘ کی ایک شکل ’’سہی‘‘ بھی تھی۔ دیکھئے، ’’سہی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone