تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَفِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَفِیر کے معانیدیکھیے
سَفِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایلچی، کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو
- قاصد، پیغامبر، پیامبر
- ثالث
English meaning of safiir
Noun, Masculine
- ambassador, envoy, touring agent or representative
- arbitrator, messenger
- mediator
सफ़ीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राजदूत, किसी राज्य या देश का प्रतिनिधि
- पत्रवाहक, संदेशवाहक, चिट्ठी ले जाने वाला, दूत
- मध्यस्त
سَفِیر کے مترادفات
سَفِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَفِیر)
سَفِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔