تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالان" کے متعقلہ نتائج

چالان

وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو

چالان بَہی

وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے.

چالان ہونا

چالان کرنا (رک) کا لازم.

چالان کَرنا

کسی شخص کے قانون کی پابندی نہ کرنے یا کسی جرم کے ارتکاب پر پولیس یا حاکم مجاز کا اس پر فرد جرم عائد کرنا اور اندراج کر کے دفعہ لگانا جس کے تحت قانونی کاروائی ہو سکے، مقدمہ درج کرنا

چالان دِلْوانا

پروانۂ راہ داری دلوانا ، روانہ کرنا ، بھجوانا.

چالان پیش کَرنا

present an indictment or charge-sheet before a court of law

چالان دار

وہ شخص، جو بیجک روپیہ یا چھٹی لے کر جائے، محافظ، بدرقہ

چالانی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .

چَہْلا نِکلْنا

پسینہ پسینہ ہو جانا، تھک جانا، چور ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چالان کے معانیدیکھیے

چالان

chaalaanचालान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چالان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو
  • ملزموں کی سپاہیوں کے پہرے میں تھانے عدالت کی طرف روانگی
  • ملزم کا سماعت مقدمہ کے لیے عدالت میں بھیجا جانا
  • بھیجی ہوئی چیزوں کی فہرست جو روانگی سامان کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے مرسل الیہ یا اس کے ایجنٹ کو بھیجی جائے، بیجک
  • ایسے اشخاص کے نام و کوائف کی فہرست اور کاغذات وغیرہ جنھیں ایک محکمے یا مقام سے دوسرے مقام پر منتقل کیا جائے
  • (مجازاً) فہرست میں درج شدہ وہ اشخاص جنھیں کوئی محکمہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرے
  • رسید زر، رسید
  • راہ داری یا نکاسی کی چٹھی، اجازت نامہ، رَوّنَہ
  • روانگی کا پروانہ
  • بھیجا ہوا مال یا روپیہ نیز اس کا حساب کتاب

شعر

Urdu meaning of chaalaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo tahriir jis me.n mulzim par haakim-e-majaaz ke hukm se taaziir aa.id kii ga.ii ho aur jo munaasib kaarrvaa.ii ke li.e mutaalliqaa ohadedaar ko bhejii jaaye, vo parvaanaa jis me.n pulis ne adaalat me.n pesh karne ke li.e ilzaam kii sar ahit darj kii ho
  • mulzimo.n kii sipaahiiyo.n ke pahre me.n thaane adaalat kii taraf ravaangii
  • mulzim ka samaaat muqaddama ke li.e adaalat me.n bheja jaana
  • bhejii hu.ii chiizo.n kii fahrist jo ravaangii saamaan ke zimmedaar idaare kii taraf se mursala.ilaih ya is ke ejainT ko bhejii jaaye, biijak
  • a.ise ashKhaas ke naam-o-kavaa.if kii fahrist aur kaaGzaat vaGaira jinhe.n ek mahikme ya muqaam se duusre muqaam par muntqil kiya jaaye
  • (majaazan) fahrist me.n darj shuudaa vo ashKhaas jinhe.n ko.ii mahikmaa ek jagah se duusrii jagah muntqil kare
  • rasiid zar, rasiid
  • raahadaarii ya nikaasii kii chiTThii, ijaazatnaamaa, rauXvanah
  • ravaangii ka parvaanaa
  • bheja hu.a maal ya rupyaa niiz is ka hisaab kitaab

English meaning of chaalaan

Noun, Masculine

  • invoice or waybill, form used when money due to a government department is paid
  • criminal case sent up to a court by the police
  • list of letters and records sent
  • ticket (for violating traffic rule or rules)
  • voucher of payment, memorandum of dues, memorandum of money received and invested, pass, remittance, bill of lading, certificate of dispatch, list of goods dispatched

चालान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = चलान

چالان کے مرکب الفاظ

چالان سے متعلق دلچسپ معلومات

چالان چالان اردو کا لفظ ہے۔ یہ’’چلنا/چلانا‘‘ سے بنایا گیا ہے۔ اس کے معنی وہ کاغذ ہیں جس پر کسی سامان یا سامانوں کی فہرست درج کرکے وہ سامان کسی کے پاس بھیجا جائے (یعنی سامان کو چلایا جائے)۔ اس سے پھر یہ معنی بنائے گئے کہ وہ کاغذ جس میں کسی چیز، مثلاکسی رقم کی کیفیت درج ہو۔ لہٰذا سرکاری خزانے میں جمع ہونے والی رقم جس کاغذ پر درج کی جاتی تھی اسے بھی ’’چالان‘‘ کہا جاتا ہے۔ اول الذکر معنی سے یہ معنی نکلے کہ وہ کاغذ جس پرملزموں کی فہرست درج کرکے عدالت میں جمع کی جائے (یعنی وہ عدالت میں لے جائے جائیں)اسے بھی ’’چالان‘‘ کہا جائے۔ یہ لفظ ہندوستانی انگریزی میں مستعمل ہے، معیاری انگریزی میں نہیں ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالان

وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو

چالان بَہی

وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے.

چالان ہونا

چالان کرنا (رک) کا لازم.

چالان کَرنا

کسی شخص کے قانون کی پابندی نہ کرنے یا کسی جرم کے ارتکاب پر پولیس یا حاکم مجاز کا اس پر فرد جرم عائد کرنا اور اندراج کر کے دفعہ لگانا جس کے تحت قانونی کاروائی ہو سکے، مقدمہ درج کرنا

چالان دِلْوانا

پروانۂ راہ داری دلوانا ، روانہ کرنا ، بھجوانا.

چالان پیش کَرنا

present an indictment or charge-sheet before a court of law

چالان دار

وہ شخص، جو بیجک روپیہ یا چھٹی لے کر جائے، محافظ، بدرقہ

چالانی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .

چَہْلا نِکلْنا

پسینہ پسینہ ہو جانا، تھک جانا، چور ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone