تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chilean" کے متعقلہ نتائج
chilean کے لیے اردو الفاظ
chilean کے اردو معانی
صفت
- چلوی
- رواج اور عوام کے متعلق
chilean के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- चलवी
- रिवाज और अवाम के मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَلان گاڈا
گہرے سرخ رن٘گ کی لکڑی جو زیبائشی کاموں میں استعمال کی جاتی ہے اگر اس لکڑی پر فرنچ پالش یا روغن نہ کیا جائے تو ہوا کے اثر سے رن٘گ پھیکا پڑجاتا ہے ، جزائد انڈمان میں اس کو پڈوک کہتے ہیں ، بعض دوسری لکڑیوں کی طرح چلان گاڈا کے رن٘گ کے گہرے پن میں بھی اختلاف ہوتا ہے .
چلانی
चलान संबंधी, जैसे-चलानी मुकदमा, बिक्री के लिए माल बाहर भेजने का काम या व्यवसाय, दूसरे स्थान से बिकने के लिए आया हुआ, जैसे-चलानी आम, चलानी परवल
چالان
وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو
چُولیں ڈِھیلی پَڑْ جانا
نظم و ضبط خراب ہو جانا ، درماندہ ہو جَانا ، کمزور ہو جانا ، بنیاد ہل جانا ، منتشر ہو جانا.
چِیلوں کو دینا
(کوسنا) گوشت کاٹ کاٹ کر چیلوں کو کھلانا (نہایت غصہ اور غضب کے اظہار کے لیے بولتے ہیں)
چالان کَرنا
کسی شخص کے قانون کی پابندی نہ کرنے یا کسی جرم کے ارتکاب پر پولیس یا حاکم مجاز کا اس پر فرد جرم عائد کرنا اور اندراج کر کے دفعہ لگانا جس کے تحت قانونی کاروائی ہو سکے، مقدمہ درج کرنا
چَلْنا گَھڑْھنا
بہانہ کرنے یا ٹالنے کے لیے کوئی بات دل سے گھڑنا ، جھوٹی بات بنانا گپ اُڑانا ، بہانہ کرنا.
چَھلْنی میں ڈال کر چھاج میں اُڑانا
(عور) رُسوا کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، ذار سی برائی کو بڑھا کر بیان کرنا (قب : چھاج میں ڈال کر الخ).
چُولیں ہِلانا
انجر پنجر کر دینا ، تباہ کر دینا ، جوڑ جوڑ الگ کر دینا ؛ کچومر نکال دینا ، کمزور کر دینا ، خستہ حال کر دینا ، الٹ پلٹ کر دینا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chilean)
chilean
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔