تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفِیر" کے متعقلہ نتائج

نَفِیر

ایک باجا، ترئی، بگل، شہنائی، الغوزہ، بانسری، نفیری

نَفِیر عام

جنگ کے لیے تیار ہونے کا عام اعلان ، عام لام بندی ، بہت زیادہ فوج جمع کرنا ۔

نَفِیر نامَہ

فوجوں کے اجتماع کا حکم عام ، عام لام بندی کا پروانہ

نَفِیری

بانسری کی قسم، ایک ساز، شہنائی، بانسری، الغوزہ، ترئی، قرنا، نفیر

نَفِیر خَواب بَلَند ہونا

خراٹوں کی آواز آنا ؛ نیند گہری ہو جانا ۔

نَفِیر چی

نفیر بجانے والا، بگل بجانے والا، اعلان کرنے والا

نَفِیر صُور

صور کی آواز ؛ (مجازاً) بہت زور کی آواز ۔

نَفِیر خواب

گہری نیند کی وجہ سے سانس لینے کی تیز آواز ، خراٹا ۔

نَفِیر نَواز

نفیر بجانے والے کے لیے تپاک کا لفظ یا کلمہ ، نفیرچی ، شہنائی نواز ۔

نَفِیر پُکارنا

منادی کرنا ، اعلان کرنا ۔

نَفِیر خَواب بَلَند کَرنا

خراٹے لینا ؛ گہری نیند سو جانا ۔

نَفِیری کَرنا

فریاد کرنا ، التجا کرنا ، رونا دھونا ۔

نَفِیری والا

نفیری یا شہنائی بجانے والا ، نفیر نواز

نَفِیری بَجنا

ڈونڈی پٹنا ، اعلان ہونا ۔

نَفِیرِ سَرْکَج

جنگ سے مخصوص اعلان کا نفیر، قرنا، بگل

نَفِیری بَجوانا

شہنائی بجوانا ، اعلان کروانا ۔

نَفِیری بَجانے والا

نفیرچی، نفیر نواز

نَعْرَہ و نَفِیر

شکوہ شکایت ، نالہء آہ و زاری ، چیخ پکار ، آہ و بکا

وَلوَلَہ کُوس و نَفِیر

طبل اور نفیری کا شور

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفِیر کے معانیدیکھیے

نَفِیر

nafiirनफ़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قبالت

اشتقاق: نَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

نَفِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک باجا، ترئی، بگل، شہنائی، الغوزہ، بانسری، نفیری
  • شور، چیخ و پکار، واویلا، نالہ و فریاد
  • نفرت کرنے والا، متنفر
  • بہت سے آدمی خصوصاً تین سے دس تک، آدمیوں کا گروہ جو ہجرت کررہا ہو، لوگوں کا گروہ جو لڑائی کے لیے نکلے، وہ لوگ جو کسی کام کے لیے آگے آگے جائیں
  • (قبالت) رحم اور بیض کے درمیان کی گزر گاہ
  • قاصد، میاں جی
  • فوج کشی، لام بندی

شعر

Urdu meaning of nafiir

  • Roman
  • Urdu

  • ek baajaa, turi.i, bagal, shahnaa.ii, algozaa, baansurii, nafiirii
  • shor, chiiKh-o-pukaar, vaavela, naalaa-o-faryaad
  • nafrat karne vaala, mutanaffir
  • bahut se aadamii Khusuusan tiin se das tak, aadmiiyo.n ka giroh jo hijrat kararhaa ho, logo.n ka giroh jo la.Daa.ii ke li.e nikle, vo log jo kisii kaam ke li.e aage aage jaa.e.n
  • (qabaalat) rahm aur baiz ke daramyaan kii guzargaah
  • qaasid, miyaa.n jii
  • faujakshii, laambandii

English meaning of nafiir

Noun, Feminine

  • a kind of trumpet, clarionet
  • hue and cry, lamentation, uproar
  • brazen trumpet
  • group of people
  • team

नफ़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्वर जो सोने की अवस्था में निकलता है, स्वर, आवाज़, नफ़ीरी।।
  • वह स्वर जो सोने की अवस्था में निकलता है, स्वर, आवाज़, नफ़ीरी।।

نَفِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفِیر

ایک باجا، ترئی، بگل، شہنائی، الغوزہ، بانسری، نفیری

نَفِیر عام

جنگ کے لیے تیار ہونے کا عام اعلان ، عام لام بندی ، بہت زیادہ فوج جمع کرنا ۔

نَفِیر نامَہ

فوجوں کے اجتماع کا حکم عام ، عام لام بندی کا پروانہ

نَفِیری

بانسری کی قسم، ایک ساز، شہنائی، بانسری، الغوزہ، ترئی، قرنا، نفیر

نَفِیر خَواب بَلَند ہونا

خراٹوں کی آواز آنا ؛ نیند گہری ہو جانا ۔

نَفِیر چی

نفیر بجانے والا، بگل بجانے والا، اعلان کرنے والا

نَفِیر صُور

صور کی آواز ؛ (مجازاً) بہت زور کی آواز ۔

نَفِیر خواب

گہری نیند کی وجہ سے سانس لینے کی تیز آواز ، خراٹا ۔

نَفِیر نَواز

نفیر بجانے والے کے لیے تپاک کا لفظ یا کلمہ ، نفیرچی ، شہنائی نواز ۔

نَفِیر پُکارنا

منادی کرنا ، اعلان کرنا ۔

نَفِیر خَواب بَلَند کَرنا

خراٹے لینا ؛ گہری نیند سو جانا ۔

نَفِیری کَرنا

فریاد کرنا ، التجا کرنا ، رونا دھونا ۔

نَفِیری والا

نفیری یا شہنائی بجانے والا ، نفیر نواز

نَفِیری بَجنا

ڈونڈی پٹنا ، اعلان ہونا ۔

نَفِیرِ سَرْکَج

جنگ سے مخصوص اعلان کا نفیر، قرنا، بگل

نَفِیری بَجوانا

شہنائی بجوانا ، اعلان کروانا ۔

نَفِیری بَجانے والا

نفیرچی، نفیر نواز

نَعْرَہ و نَفِیر

شکوہ شکایت ، نالہء آہ و زاری ، چیخ پکار ، آہ و بکا

وَلوَلَہ کُوس و نَفِیر

طبل اور نفیری کا شور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone