تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلَنی" کے متعقلہ نتائج

چَلَنی

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج

چَلْنی ہونا

بارش کی وجہ سے چھت کا بہت زیادہ ٹپکنا، سوراخ سوراخ ہو جانا

چَلْنی دوسے سُوپ کو جِس میں بَہَتَّر چھید

جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا

چَلْنی کَرنا

کسی چیز کو سوراخ دار بنا دینا، بیکار بنانا

چَلْنی میں گَئی دُوہْنے کَرْم کا کیا دوش

آپ بیوقوفی کا کام کرے تو اس میں قسمت کا کیا قصور .

بَدْ چَلَنی

بُری چال چلن، بُرا کردار، بد اخلاقی

ضَمانَتِ نیک چَلَنی

(قانون) کسی کے اچھے چال چلن کی ضمانت ۔

نیک چَلنی کا بِلّا

تمغا جو اچھے کردار پر ملے

نیک چلنی کا اضافہ تنخواہ

بعض محکموں میں نیک چلنی کی وجہ سے خاص ترقی ملتی ہے جیسے پولیس

نیک چَلنی

نیک چلن ہونا، نیک اطوار ہونا، اچھے کردار کا مالک ہونا، چال چلن کا اچھا ہونا

راجا آگے راج، پِیچھے چَلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

جَوانی کی عُمْر چَلْنی چھاؤں

جوانی جلد گزر جاتی ہے

سُوپ بولے سو بولے، چَلنی بھی بولے جِس میں بَہَتّر چھید

بے عیب اور عیب دار یا بد اور نیک کا مقابلہ بے معنی ہوتا ہے

مُچَلْکَۂ نیک چَلنی

bond for keeping good behaviour

نیک چَلنی کی دھاری

وہ پٹی یا دھجی جو (بطور اعزاز) بہتر کردار پر دی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلَنی کے معانیدیکھیے

چَلَنی

chalaniiचलनी

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

چَلَنی کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج
  • کھرا، خالص
  • ایک قسم کا گگرا (لہنگا) جو غریب عورتیں پہنتی ہیں
  • چھلنی، آٹا یا دوسرے چیز چالنے کا ایک سامان

Urdu meaning of chalanii

  • Roman
  • Urdu

  • hukuumat vaqt ka sakaa jo chaaluu ho, raa.ij, chalne vaala, maroXvaj
  • khara, Khaalis
  • ek kism ka gagraa (lahangaa) jo Gariib aurte.n pahantii hai.n
  • chhalnii, aaTaa ya duusre chiiz chaalne ka ek saamaan

English meaning of chalanii

Noun, Adjective, Feminine

चलनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • अनाज, दालें, आटा आदि छानने का उपकरण छलनी

چَلَنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَلَنی

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج

چَلْنی ہونا

بارش کی وجہ سے چھت کا بہت زیادہ ٹپکنا، سوراخ سوراخ ہو جانا

چَلْنی دوسے سُوپ کو جِس میں بَہَتَّر چھید

جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا

چَلْنی کَرنا

کسی چیز کو سوراخ دار بنا دینا، بیکار بنانا

چَلْنی میں گَئی دُوہْنے کَرْم کا کیا دوش

آپ بیوقوفی کا کام کرے تو اس میں قسمت کا کیا قصور .

بَدْ چَلَنی

بُری چال چلن، بُرا کردار، بد اخلاقی

ضَمانَتِ نیک چَلَنی

(قانون) کسی کے اچھے چال چلن کی ضمانت ۔

نیک چَلنی کا بِلّا

تمغا جو اچھے کردار پر ملے

نیک چلنی کا اضافہ تنخواہ

بعض محکموں میں نیک چلنی کی وجہ سے خاص ترقی ملتی ہے جیسے پولیس

نیک چَلنی

نیک چلن ہونا، نیک اطوار ہونا، اچھے کردار کا مالک ہونا، چال چلن کا اچھا ہونا

راجا آگے راج، پِیچھے چَلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

جَوانی کی عُمْر چَلْنی چھاؤں

جوانی جلد گزر جاتی ہے

سُوپ بولے سو بولے، چَلنی بھی بولے جِس میں بَہَتّر چھید

بے عیب اور عیب دار یا بد اور نیک کا مقابلہ بے معنی ہوتا ہے

مُچَلْکَۂ نیک چَلنی

bond for keeping good behaviour

نیک چَلنی کی دھاری

وہ پٹی یا دھجی جو (بطور اعزاز) بہتر کردار پر دی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone