تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَفید ہاتھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَفید ہاتھی کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
موضوعات: کنایۃً
سَفید ہاتھی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برما میں پایا جانے والا سفید رنگ کا ہاتھی جو وہاں بہت مبارک مانا جاتا ہے اور جسے کوئی بھی نہیں لیا جاتا ہے
- کنایۃً: وہ شخص یا چیز جس کے اخراجات نا قابل برداشت حد تک زیادہ ہوں یا قابل اعتراض ہوں، جس پر غیر ضروری خرچ کیا جا رہا ہو
English meaning of safed-haathii
Noun, Masculine
- such a person, especially a salaried employee, on whom the expenditure is very high, but whose use is often very little or nothing
- white elephant which is found in Myanmar and considered as Holy
सफ़ेद-हाथी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रतीकात्मक: ऐसा व्यक्ति विशेषतः वेतन-भोगी कर्मचारी, जिसपर व्यय तो बहुत अधिक पड़ता हो, पर जिसका उपयोग प्रायः बहुत कम या नहीं के समान होता हो
- बरमा में पाया जानेवाला सफेद रंग का हाथी जो वहाँ बहुत पवित्र माना जाता है और जिससे कोई काम नहीं लिया जाता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَفید ہاتھی)
سَفید ہاتھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔