تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَف کے معانیدیکھیے
صَف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قطار، پرا، لائن
- نمازیوں کی قطار، جس میں سب برابر اور ایک خط پر ہوں
- فرش، بوریا، لمبی چٹائی (جس پردائیں بائیں، برابربرابر متعدد اشخاص بیٹھ سکیں)
- (مجازاً) صف باندھنے کی جگہ
- (مجازاً) گروہ، جماعت، حلقہ
شعر
بجھتی ہوئی سی ایک شبیہ ذہن میں لیے
مٹتی ہوئی ستاروں کی صف دیکھتے رہے
عشق کی صف منیں نمازی سب
آبروؔ کو امام کرتے ہیں
English meaning of saf
Noun, Feminine
- line of things or persons, row, file, rank
- prayer mat for one row of congregation
- order, class, group
सफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पंक्ति। कतार।
- बिछाने की चटाई।
- पंक्ति
- पंक्ति, अवली, कतार, रेखा, लकीर, लंबी चटाई, नमाज़ या क़वाइद में मनुष्यों की लंबी लाइन।
- पंक्ति, अवली, कतार, रेखा, लकीर, लंबी चटाई, नमाज़ या क़वाइद में मनुष्यों की लंबी लाइन।
- पंक्ति; कतार
- नमाज़ पढ़ने वालों की पाँत।
صَف کے قافیہ الفاظ
صَف کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَف)
صَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔