تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضابِطَۂ اَخْلاق" کے متعقلہ نتائج

ضابِطَۂ اَخْلاق

اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل

سِتُودَہ اَخْلاق

قابل تعریف اخلاق والا

ضابِطَۂ حَیات

زندگی گزانے کا دستورالعمل

ضابِطَۂ کار

رک : ضابطۂ عمل.

ضابِطَۂ مال

صیغہ مال کا قانون ، خزانے یا مال گزاری کے متعلق قانون ، افسرانِ مال کے لیے ہدایات کا مجموعہ.

مَجْمَعِ اَخْلاق

اخلاق کا مجموعہ، اچھے اوصاف کا مجموعہ، مراد: نہایت خلیق آدمی

عِلْمِ اَخْلاق

وہ علم جو انسان کے عادات و اطوار، مجلس یا آداب معاشرت سے بحث کرے، علم الاخلاق

ضابِطَۂ دِیوانی

(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین ، جائداد ، قرض ، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو.

ضابِطَۂ عام

عام قاعدہ ، عام کلیہ ، عام اصول.

ضابِطَۂ عَمَل

طریقۂ کار ، دستورالعمل.

ضابِطَۂ فَوجْداری

قانونِ فوجداری ، جرم و سزا سے متعلق قانون نیز اس قانون پر مشتمل کتاب.

ضابِطَۂ تَعْزِیری

جرم و سزا کا قاعدہ ، سزا دینے کا قانون.

مُعَلِّمِ اَخْلاق

اخلاق سکھانے والا، اخلاق کا درس دینے والا

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ ، پنل کوڈ ، فوجداری قانون کی کتاب ۔

ضابِطَۂ تَحْرِیر میں لانا

لکھنا ، قلمبند کرنا.

اَخْلاق

'خلق' کی جمع لیکن اردو میں واحد کی جگہ پر مستعمل

کَجْ اَخْلاق

بداخلاق، بد مزاج، اَکَھڑ، رُوکھا، ٹیڑھے مزاج کا

اَخْلاق سوز

مروت اور شرافت کے منافی، جس سے بے حیائی یا بے شرمی ظاہر ہو

نیک اَخْلاق

اچھی عادت والا، نیک خو، خلیق

بَد اَخْلاق

غیرمہذب، کج خلق، بری عادتوں والا

جَدْوَل اَخْلاق

آداب معاشرت کا ضابطہ، فہرست ادب و اخلاق

خُوْش اَخْلاق

اچھی عادت والا، نیک خو، خلیق

اَخْلاق کَرنا

مروت اورشرافت سے پیش آنا، خاطر تواضع کرنا

مَصْدَرِ اَخْلاق

جہاں سے اخلاق نکلے، ایک تعریفی جملہ جو کسی کے اچھے اخلاق کے بارے میں بولا جاتا ہے مطلب یہ کہ اس کی عادتیں اتنی اچھی ہیں کہ اچھی عادتیں اور اخلاق اُسی سے لوگوں نے حاصل کیے ہیں

صاحَبِ اَخْلاق

با اخلاق، خلیق، نیک خصلت، با ادب، مہذب، شائستہ شخص، نیک اطوار شخص

حُسْنِ اَخْلاق

ملنساری، تواضع، خوش خلقی، اخلاق کی خوبصورتی

مُصْلِحُ اَخْلاق

اخلاق درست کرنے والا، اخلاقی اصلاح کرنے والا

مُخَرِّب اَخْلاق

اخلاق بگاڑنے والا، اخلاق خراب کرنے والا

ضابِطۂِ اَخْلاق

خُود نامُوسی اَخْلاق

(فلسفہ) انسان اپنی ذکاوت اور جودت عقل سے اخلاقی ادراک (کانشنس) کی ہدایت سے قوانین مرتب کرے اس کو اصطلاحاً خود ناموسی اخلاق کہنا مناسب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضابِطَۂ اَخْلاق کے معانیدیکھیے

ضابِطَۂ اَخْلاق

zaabita-e-aKHlaaqज़ाबिता-ए-अख़्लाक़

اصل: عربی

ضابِطَۂ اَخْلاق کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of zaabita-e-aKHlaaq

Noun, Masculine

  • moral conduct

ज़ाबिता-ए-अख़्लाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضابِطَۂ اَخْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضابِطَۂ اَخْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2022 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words