تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَمَّدی" کے متعقلہ نتائج

مُحَمَّدی

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق یا منسوب ، غیر مقلدین کے ایک فرقے کا نام،

مُحَمَّدی نَعْرَہ

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق نعرہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

مُحَمَّدی جَھنْڈا

اسلامی جھنڈا ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا ، پرچم اسلام

شَرْع مُحَمَّدی

دین اسلام ، اسلامی شریعت ، قانون محمدی .

شَرْعِ مُحَمَّدی مَہْر

وہ مہر جو نکاح کے وقت شرع محمدی کے موافق مقرر کیا جائے

وَحیِ مُحَمَّدی

وہ وحی جو اﷲ تعالیٰ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے ذریعے آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم پر نازل فرمائی ۔

نُورِ مُحَمَّدی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذاتِ پاک کی روشنی ، محمد ﷺ کا نور ۔

دِینِ مُحَمَّدی

مذہب اِسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی

سِیرَتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفٰےؐ کی سیرت سیرت مطہرہ .

خُلْقِ مُحَمَّدی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم کا خُلْقِ عظیم .

مِلَّتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو ، اُمت مسلمین ، مسلمان قوم ۔

سُنَّتِ مُحَمَّدی

رک : سُنَّتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

شَرْعِ مُحَمَّدی میں رَخْنَہ نِکالْنا

مذہب میں کوئی نئی بات داخل کرکے انداز ہونا، مذہبی امور میں جھگڑا نکالنا، بدعت کرنا .

شَرْعِ مُحَمَّدی میں رَخْنَہ ڈالْنا

مذہب میں کوئی نئی بات داخل کرکے انداز ہونا، مذہبی امور میں جھگڑا نکالنا، بدعت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَمَّدی کے معانیدیکھیے

مُحَمَّدی

mohammadiiमोहम्मदी

اصل: عربی

وزن : 1212

دیکھیے: مُحَمّد

اشتقاق: حَمِدَ

مُحَمَّدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق یا منسوب ، غیر مقلدین کے ایک فرقے کا نام،
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا، اسلامی، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرو، مسلمان،
  • عیسائی مصنفوں کی بنائی ہوئی تقویم جس کا آغاز سن عیسوی سے پانچ سو اکہتر سال بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک سے کیا جاتا ہے

صفت، مذکر

  • مسلمانوں سے منسوب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mohammadii

Noun, Masculine

  • following Mohammad, related to Prophet Mohammad
  • an almanac made by Christian writers, which is based on the birth of Prophet Mohammad, five hundred seventy-one years after the Christian year
  • Muslim, a sect name of Muslims,

Adjective, Masculine

  • related with a follower of Islam

मोहम्मदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर मोहम्मद के अनुयाई,
  • ईसाई लेखकों का बनाया हुआ पंचांग जो ईस्वी पंचांग से पाँच सौ इकहत्तर वर्ष पश्चात पैग़म्बर मोहम्मद के जन्म से माना जाता है,
  • मुहम्मद का, मुहम्मद से सम्बन्ध रखनेवाला, मुसल्मान, मुसलामानों के एक पंथ का नाम,

विशेषण, पुल्लिंग

  • मुसलमान-सम्बन्धी

مُحَمَّدی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَمَّدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَمَّدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words