تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sadhu" کے متعقلہ نتائج
sadhu کے لیے اردو الفاظ
sadhu کے اردو معانی
اسم
- سادھو ، فقیر ، جو گی، بیراگی۔.
sadhu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साधू , फ़क़ीर , जोगी, बेरागी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سادھو
جوگی، تارک الدنیا، ہندودرویش، سفر کرنے والا درویش، فقیر منش، گھومتا پھرتا ہندو فقیر، سیدھا سادھا، بھلا مانس
سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے
فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے
سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی
فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں
سادُھو کا دین نَہ مادُھو کا لین
سب سے معاملہ سُلجھا ہوا ہے کہ نہ کسی کا دینا ہے اور نہ کسی سے لینا ہے حساب صاف ہے
سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اُس کو جانوں پیٹ کا کُتّا
جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا
سادُھو ہو کَر کَپَٹ جو راکھے، وہ تو مَزا نَرَک کا چاکھے
وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا
سادُھو ہو کَر کَرے جو جاری ، اُس کی ہو دو جَگ میں خواری
فقیر ہو کر بدمعاشی اور بدکاری کرے ، دونوں جہاں میں خراب و خوار ہوگا .
سادُھو جَن رَمْتے بَھلے واک نَہ لاگے کو
سادُھو کہ ہمیشہ پھرتے رہنا چاہیے تاکہ اس پر کسی قِسم کا اِلزام نہ آئے
سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار
تمام دنیا مُصیبت میں گرفتار ہے جو خدا پر بھروسہ کرتے ہیں وہ سُکھی ہیں
سِیڑھی
اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان
ساڑھے
نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)
ساڑھی
فصل ربیع، برس کے دوسرے چھ مہینے، جن میں گیہوں، جَو، چنے، مٹر، سرسوں، ترہ، مسور، ارہر وغیرہ اناج پیدا ہوتے ہیں
سِدھاؤ
چاند کا سورج کے ساتھ ایک ہی برج میں ہونا نیز چاند کا سورج سے چھ برجوں یعنی ۱۸۰ درجے کے فاصلے پر ہونا.
ساڑا
گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے
سَوندھا
۱. مٹّی یا مٹّی کے کورے برتن پر پانی پڑنے سے نِکلنے والی بھنی بھینی خُوشبو والا ، گرم بالو ، ریت یا آگ میں بُھنی ہوئی چیز جیسی خُوشبو والا ، خُوشبودار.
ساڑی
ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے
سِیڑی
اُوپر یا نیچے اُترنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی خشتی یا گلی ہو ، زینہ نردبان .
ساڑَہ
(سلوتری) مویشی اور گھوڑے کے پھیپھڑے کی بیماری جس میں اس کا سیلہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہانپتا ہے ، سنکا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sadhu)
sadhu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔